نتائج تلاش

  1. دوست

    نہیں جاوں گا

    آرمی چیف کو پہلے ہی اختیارات تفویض‌ کیے جاچکے تھے۔ مجھے یہ سمجھ نہیں‌ آتی کہ یہ لوگ ہمیشہ پانی سر پر آجانے کے بعد کیوں اقدامات اٹھاتے ہیں۔ ایک طرف امن معاہدے کیے جارہے ہیں۔ دوسری طرف سوات میں طالبان کے بندے رہا نہیں‌ کیے گئے اور وہاں‌ پھر سے شورش شروع ہوگئی۔ اب رب جانے یہ وہی ہیں یا کوئی اور...
  2. دوست

    کوہاٹ‌ تصاویر کے آئینے میں

    بہت اچھی تصاویر ہیں۔
  3. دوست

    نہیں جاوں گا

    تصویر کا تو کوئی کیپشن بھی دیا جاسکتا ہے۔
  4. دوست

    Advance Urdu Editor -- Beta Version

    جی ٹی کے میں ایک ویجٹ تو ٹیکسٹ انٹری کے نام سے ہے۔ جیسے براؤزر کا ایڈریس بار ہوتا ہے۔ اور دوسرا ٹیکسٹ باکس کے نام سے۔ اس میں رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کی تمام سہولیات ہیں۔
  5. دوست

    تعارف مرحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا

    مرحبا ایتھوں‌ اگے میری عربی مُک جاندی اے۔:grin:
  6. دوست

    Advance Urdu Editor -- Beta Version

    ابھی تک تو نہیں۔
  7. دوست

    تعارف السلام علیکم

    جی آیاں نوں
  8. دوست

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    ابوکاشان کرلپ کی ویب سائٹ تو کھل رہی ہے۔ بغیر کسی رکاوٹ کے۔
  9. دوست

    Advance Urdu Editor -- Beta Version

    مونو ون فارمز کو کسی حد تک چلا دیتا ہے۔ خیر۔۔۔۔ اچھی چیز ہے آپ کو صرف مواجہ بدلنا ہوگا۔ اور سسٹم سروسز کی جو ونڈوز کی لائبریریز استعمال کی ہیں ان کی جگہ لینکس کی لائبریریز کا ریفرنس یا جو بھی ہے ڈالنا ہوگا۔ دعا کیجیے میں اردو محفل کے لغت اطلاقیے کو بھی مونو پر منتقل کرسکوں۔ وسلام
  10. دوست

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    آپ فی الحال لکھتے ہی جائیں۔ ویڈیو ٹیوٹوریل پھر بن سکتا ہے۔ ساتھ سکرین شاٹس دیتے جائیں۔
  11. دوست

    اُردو نہیں لکھی جا رہی ۔۔

    آپ مشورہ دیں کہ اس ویب سائٹ کو "ایزی" کس طرح بنایا جاسکتا ہے۔
  12. دوست

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    ان تحاریر سے یہ تاثر پیدا ہورہا ہے کہ حسینی صاحب کمپنی کی مشہوری کے لیے بے قاعدہ سے باقاعدہ ہوئے۔ :cool:
  13. دوست

    Advance Urdu Editor -- Beta Version

    بھائی مونو لینکس یونکس میک پر ڈاٹ‌ نیٹ کا متبادل ہے۔ اس میں کسی حد تک ونڈوز فارمز جو کہ ڈاٹ نیٹ‌ کا جی یو آئی ہے کی سپورٹ موجود ہے البتہ سی شارپ 2005 تک کی سپورٹ بہترین ہے۔ جی یو آئی کے لیے جی ٹی کے استعمال کی جارہی ہے۔ وسلام
  14. دوست

    گوگل پر تلاش کے نتیجے میں محفل کے موضوع نہیں ظاہر ہوتے

    کچھ ایسا ہی اوبنٹو فورمز پر میرے ساتھ ہوتا رہا ہے۔ مجھے وہاں‌ کسی نے مشورہ دیا کہ فورم کی تلاش کیا کرو۔ گوگل سے فورم کو نہ تلاشا کرو۔ سو اب ایسے ہی کرتا ہوں۔ ورنہ اکثر مطلوبہ موضوع ملتا ہی نہیں تھا گوگل سے۔ اوبنٹو فورمز بھی وی بلیٹن پر مشتمل ہیں۔
Top