نتائج تلاش

  1. دوست

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    کاشف پہلے تو خوش آمدید دوسرے میں آپ کو صبح یہ فہرست ای میل کردیتا ہوں۔ ویسے اوپن آفس کی ڈکشنری لسٹ‌ سے بھی یہ اتاری جاسکتی ہے۔ جہاں‌ ہم نے جوں کی توں‌ جمع کروا دی تھی۔ بس نام ہی نام ہے کام نہیں کرتی وہاں‌ یہ۔ وسلام
  2. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. دوست

    مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

    اتنا آسان ہے کہ اس کے لیے آپ کو ایک عدد میک خریدنا پڑتا ہے۔ ورنہ موج کرو۔ ویسے تب تک احباب اوبنٹو سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
  4. دوست

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    کَنگ فُو پانڈا :grin:
  5. دوست

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    اس لغت کا انسٹال کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اتاریں اور رائٹ کلک سے فائر فاکس سے کھول لیں۔ فائرفاکس اسے بطور ایڈآن پہچان لے گا اور انسٹال کر لے گا۔ مجھے اب انگریزی والی لغت کی بجائے اسے فعال کرنا پڑا ہے۔ فائرفاکس صرف ایک لغت ہی چلا سکتا ہے شاید ایک وقت میں اور وہ بھی خود چننا پڑتی ہے۔...
  6. دوست

    آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

    اردو وکی پیڈیا کی زبان پر بھی مستقبل قریب میں ایک اچھا خاصا مقالہ لکھا جاسکتا ہے۔ یہ بھی اردو کی ایک ورائٹی بنتی جارہی ہے۔
  7. دوست

    نستعلیق کی تیاری

    رائے شماری بنا دیجیے پھر ایک۔ اور احباب جو خطاطی سے شغف رکھتے ہیں ذرا مکھڑا دکھائیں اس دھاگے پر۔ وسلام
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    نستعلیق کی تیاری

    یہ ادارے کی غلطی ہے۔ محسن حجازی نے یہ بیان اس وقت دیا تھا جب وہ متعلقہ ادارے کے ایک رکن کی حیثیت سے اس فونٹ کو ڈویلپ کررہے تھے۔ یعنی اسے آفیشل بیان گردانا جاسکتا ہے۔ تاوقتیکہ اس کی کوئی تردید سامنے نہ آجائے۔ بالفرض اگر ہم پاک نستعلیق کو استعمال نہیں‌ بھی کرتے تو ایک عدد نیا فونٹ کھڑا کرنا ہوگا۔...
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    مضمون How to install Mac OSX 10.5.2 (Leopard) in VMware in urdu

    اور میک سے اچھا کام لینکس کرتا ہے۔
  12. دوست

    برائے مہربانی نہیں براہِ مہربانی

    لیکن ہم اردو میں‌ رہ کر ہی عربی ہندی کی رٹ‌ کیوں‌ لگائے رکھتے ہیں۔ الفاظ موجود ہیں "ؤڈے لوگوں" کے بار بار کہنے کے باوجود کہ ایسے نہیں ہوتا یہ عربی سے ہے وہ ہندی سے ہے وہ فارسی سے ہے لیکن پھر بھی ایسے مرکبات موجود ہیں اور آگے بھی وجود میں آتے رہیں گے تو ہم یہ بات کیوں نہیں مان لیتے کہ ہم اس وقت...
  13. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    نستعلیق کی تیاری

    کاہے کے چھاپے بھائی۔ چار سوالوں کے جواب تو یہ لوگ دے نہیں‌ سکے۔ ہم کونسا چھپ کر کوئی کام کررہے ہیں۔ فونٹ کو اوپن سورس لائسنس کے تحت جاری کیا گیا ہے۔ اس کا خالق اس کا اظہار کئی بار کرچکا ہے۔ اس کے بعد کوئی اور موقف سامنے نہیں‌ آسکا تو سیدھا سا مطلب ہے کہ فونٹ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ وسلام
  15. دوست

    آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

    ہم نے اس کا ترجمہ صارفی مواجہ کیا تھا۔:)
  16. دوست

    برائے مہربانی نہیں براہِ مہربانی

    عربی ہندی کی بات چھوڑیں جناب اب۔ یہ اردو ہے۔ لا بھی اردو کا سابقہ ہے اور پرواہ بھی اردو کا لفظ ہے۔ لاپرواہ سو فیصد گرامر کے لحاظ سے ٹھیک ہے اور اردو کا ہی لفظ ہے۔ توجہ اس بات پر دی جائے کہ ہم املاء کا بیڑہ غرق کررہے ہیں۔ اردو بلاگز پر ذ کی جگہ ز کو کثرت سے استعمال کیا جارہا ہے۔ ذات کی جگہ زات...
  17. دوست

    نستعلیق کی تیاری

    لگیچرز کی تعداد کو بڑھایا بھی جاسکتا ہے۔ یہ ستر کا عشرہ نہیں ہے کہ اخبارات سے الفاظ نکال نکال کر نوری نستعلیق کے گلائف بنائے جائیں۔ اس کے لیے اردو محفل پر موجود ڈیٹا ہی کام دے سکتا ہے۔ کام صرف پروسیسنگ ہے اور الفاظ کے پیٹرن نکالنا ہونگے۔ ایک بار لاجک بن گئی تو کوڈ لکھنا مشکل نہیں ہوگا۔ گلائف بیس...
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  19. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  20. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top