نتائج تلاش

  1. زین

    مردوں کی بیٹھک

    گلی ڈنڈے کی تو بات ہی کیا یاد دلادی آپ نے انکل ہم نے گلی کوچوں میں‌بہت کھیلے ۔
  2. زین

    مردوں کی بیٹھک

    یہ بھی ٹھیک ہے ۔ مجھے فٹبال بہت پسند ہے ۔ اچھا گول کیپر تھا۔ آج کل ٹائم نہیں ملتا کھیلنے کو ۔ اب آپ ڈسکشن کرلیں :)
  3. زین

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    انکل! مجھ بچے سے نہیں ہورہا اتنا حساب آپ کرکے دیدے ۔ :)
  4. زین

    مردوں کی بیٹھک

    لیکن انکل اسے سیاسی اکھاڑہ نہ بننے دینا ۔ :grin:
  5. زین

    تھانہ اردو محفل

    صرف ایک چھوٹی بچی نہیں‌ بلکہ ایک آنٹی نے بھی دن دھاڑے واردات کی ۔ پرانے تھانے دار کے پاس رپورٹ ہمیشہ غلط ہی ہوتی ہے ۔
  6. زین

    "ڈھونڈئیے!"

    اچھاااااااا ۔ پھر تو ٹھیک ہے میں سمجھا پھر کوئی دورہ پڑا ہے :grin:
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    :battingeyelashes: ہن دسو ِِ ِِ۔۔۔۔ِ َِ
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    گئے تو سب ہی تھے ۔ سر فہرست آپ کا نام،پھر سعود بھائی ، پھر سارہ بہن، پھر مغل بھائی، وجی بھائی اور پھر عندلیب بہنا کا نام بھی شامل کردیجئے کہ وہ بھی غائب ہیں اس وقت
  9. زین

    "ڈھونڈئیے!"

    کیوں !‌ اللہ خیر کرے ۔ کیا ہوا ؟
  10. زین

    مردوں کی بیٹھک

    ایک گوشہ محفل کے "انکلوں" کے لیے :dancing::rollingonthefloor:
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    نہیں ۔ یہ ارادہ تو آپ نے خود ہی کیا ہے ۔ :rollingonthefloor:
  12. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میری بھی دیکھ لیں، اوتار میں لگی ہے جس میں ، میں سوچ رہا ہوں یہ انکل لوگ کیوں بچے بننے کی کوشش کرتے ہیں‌ :grin:
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    نا جی نا ۔ ہم تو اکیلے ہی ہوتے ہیں ۔ اورسر دیوار سے ہی مارتے ہیں‌
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    :dancing::party: واہ جی واہ ۔ پھر تو مَردوں کی بیٹھک میں عمار کی دکھ بھری کہانیاں ہی سننے کو ملیں گی ۔ :tongue: :happy:
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ہاں ‌! یہ تو سچ ہے کہ مجھے مار کھائے بغیر نیند نہیں‌آتی۔ :(
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    مار کھائے بغیر اسے نیند جو نہیں‌آتی ۔ :grin: نہیں ابھی تک تو صرف ""دکھی"" ہی ہے متاثرین میں شامل ہونے کے بعد پوچھیں گے کہ کتنے دکھے ہیں۔ :grin:
  17. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    لو زینب بہنا ! ایک اور انکل شمشاد انکل کے بعد نام درج کرانے پہنچ گئے ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہماری فوٹو دیکھ لی تو پھر کبھی انکل نہیں کہوگے ۔ :tongue:
  18. زین

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    اچھاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
  19. زین

    "ڈھونڈئیے!"

    سرسری نظر ڈالی ہوتی تو تین چار چیزیں تو مل ہی جاتیں۔ :)
  20. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    سرفہرست تو شمشاد انکل ہی ہے ۔ :grin:
Top