بالکل شمشاد بھائی !
روزانہ ہی ایسی افسوسناک خبریں ہوتی ہیں ۔
دیکھ لیجئے اب جب ٹرین پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد ریلوے اہلکاروںنے ہڑتال شروع کردی تو ٹی وی چینلز والوںکو خبر کی اہمیت کا اندازہ ہوا ۔اور اب ہیڈ لائنز میںنیوز چلارہے ہیں۔
حالانکہ اس وقت سلائیڈبھی نہیںچلارہے تھے ۔