ہاہاہا ۔ ظفری بھائی ۔
اب آپ بھی خوب باتیں شاتیںکریں۔
ارے شمشاد بھائی ۔ دیکھا نہیں۔ آج زیک اور نبیل بھائی نے کتنی گپ شپ کی ۔ میںنے تو پہلے انہیںاتنی گپ شپ کرتے نہیں دیکھا ۔ اس کا مطلب ہے دونوں محترم صاحبان خواتین کے ڈر سے بات نہیںکررہے تھے :grin: