السلام علیکم!
جناب راشد احمد صاحب !
حقیقت یہ ہے کہ ہمارا ملک متنوع ثقافتوں کا امین ہے جن کا اظہار مختلف علاقائی زبانوں کے ذریعہ کیا جاتا ہے ۔ یہ زبانیںاپنے اپنے علاقے کی ثقافتی علامتیں ہیں ۔
صوبوںمیںاب بھی اردو پر تحفظات پائے جاتے ہیں اور علاقائی زبانوں پر پابندی لگا کر مزید تنازعات...