گرمی میں تو پہلے نمبر پر جیکب آباد، پھر سبی ، نصیرآباد، جعفرآباد وغیرہ کے علاقے آتے ہیں۔ پنجاب کا مجھے نہیں پتہ ۔
ویسے میرے پسندیدہ پاکستانی شہر زیارت، مری اور سوات ہے ۔
زینب بہنا !!!!!!!!!
آپ نے پھر چھلانگ لگادی ہے :noxxx:
میدان میں آجاؤنگا فکر نہ کریوووووو
کیوں؟ انکل نام کوئی برا تو نہیں ۔ ویسے اب تو آپ کو انکل کی بجائے دادا ہی کہنا چاہیئے
۔
نہیں ۔ کھیلتا تھا لیکن کسی کو نقصان نہیںپہنچایا۔ میرا اب بھی نام گلی میں عزت کے ساتھ لیا جاتا ہے ۔میں بڑا...