اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہس
نہیں بھائی ، یقین جانیئے رات کو نیند نہیںآتی ۔اتنا سوچتا ہوں
:idontknow:
دفتر اور کالج دونوںمیں۔ کالج تو آجکل بند ہے آئندہ ایک دو ماہ میں فرسٹ ایئر کے پیپرز ہے ۔
بس محنت مزدوری اور نوکری کررہے ہیں