شمشاد بھائی کہہ رہے تھے یا آپ ؟
ویسے آپ میرے نام سے مرَدوں کی بیٹھ میں جاسکتی ہے ۔ میری طرف سے اجازت ہے ۔ لیکن آپ نے مرد کے کپڑے پہنچ کر جانا ہے ۔
:laughing:
مجھے تو خواتین کارنر میں جانے کا کوئی شوق نہیں ۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ