نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    میں تو اس لئے ہوں کہ زندگی مسلسل آزمائش ہے اور انسان بہت بےبس ۔۔۔۔۔ حضرت علی کا قول ہے there are two things I fear for you most: following one's passion and forever hoping, because following one's passion impedes truth and forever hoping causes one to forget hereafter.(78AH427)
  2. ملائکہ

    ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز --- تاج نستعلیق

    اس شعر کا مطلب نہیں سمجھ آرہا:whistle:
  3. ملائکہ

    حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یوم عشق رسولﷺمنانے اور عام تعطیل کا فیصلہ

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ لندن میں احتجاج کے طور پر کچھ لاکھ مفت اسلامی کتابیں عوام میں تقسیم کی گئی ہیں جو کہ اسلام کا اصل پہلو لوگوں کے سامنے لانے میں مددگار ہونگی اور مجھے یہ قدم ریلی نکالنے، یوٹیوب بند کرنے یا چھٹی دینے سے لاکھ درجے بہتر لگا لیکن ابھی ہماری قوم بہت اممچیور ہے
  4. ملائکہ

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    نہیں بھئی زندگی جتنی جلدی ختم ہو اتنا ہی اچھا ہے:(
  5. ملائکہ

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    میں بٹن دبا رہی ہوں لیکن کوئی جوب ہی نہیں مل رہا:eek:
  6. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    آج کا دن تو بہت اچھا گزرا :)
  7. ملائکہ

    بچیوں کے کارنامے میرے گھر میں

    میں نے بھی یہی نوٹ کیا کہ چہرے پر نقوش نہیں ہیں۔۔ لیکن میرے زندگی میں آرٹسٹ لوگوں نے بہت کردار ادا کئے ہیں لیکن میں خود آرٹسٹک نہیں ہوں ویسے میں نے آرٹ کے بارے میں معلومات حاصل کی ہیں وہ بھی دوستوں کے بتانے پر:)
  8. ملائکہ

    بچیوں کے کارنامے میرے گھر میں

    میں تو کبھی بھی اتنی آرٹسٹک نہیں رہی:p
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کونسے شہر میں
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    چچا جی آپ پاکستان میں شفٹ ہوگئے ہیں کیا
  11. ملائکہ

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  12. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں تم سناؤ
  13. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ایک ویسے میرا سوال ہے آپ سے۔۔۔۔ یہ بتائیں کہ آپ اتنی ڈیٹیلڈ اسیڈی کو مینج کرتے کیسے ہیں زندگی میں اتنے مسائل ہوتے ہیں جبکہ آپکی شادی بھی ہوچکی ہے ہر چیز وقت مانگتی ہے یہ سب آپ مینیج کیسے کرتے ہیں:?:
  14. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    آج کا دن بھی happenings سے بھرپور رہا یہ چکر کیا ہےo_O
  15. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    پہلی مرتبہ تو مجھے یہ موقع ملا ہے:love:
  16. ملائکہ

    زندگی میں ‌لگ چکا تھا غم کا سرمایہ بہت - سرور بارہ بنکوئی

    محفل میں مجھے بہت سال گزر چکے ہیں اور میں پہلے بڑے شوق سے پڑھتی بھی تھی پر اب تو مجھ سے پڑھی نہیں جاتی ایک ہی ٹوپک ہے بس:confused: ویسے میں کسی کی پسند پر طنز نہیں کررہی اس معاملے میں، میں بہت لبرل ہوں:battingeyelashes:
  17. ملائکہ

    ہتھیار - weapons

    اتنے سارے ہتھیار دیکھ کر میرے ذہن میں یہی بات آرہی ہے کہ the end is near:devil:
  18. ملائکہ

    زندگی میں ‌لگ چکا تھا غم کا سرمایہ بہت - سرور بارہ بنکوئی

    بالکل بےکار اور فضول قسم کی غزل ہے۔۔ بس کردیں بھئی شاعری میں ایک ہی موضوع ملا ہے شاعروں کو "غم بھری زندگی" جیسے زندگی میں صرف دکھ ہی ملے ہوں اور کوئی خوشی تو ملی ہی نا ہو میں تو فیڈ اپ ہوگئی اب ۔۔۔۔۔۔ کوئی خوشی والی غزل ملے تو پوسٹ کردیں وہ:sneaky:
  19. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    السلام علیکم اب یہاں آکر سب لوگ ان لوگوں کے نام بتائیں جن کو وہ مس کررہے ہیں۔۔۔ جبکہ میں کسی کو بھی مس نہیں کررہی:mrgreen::laugh:
  20. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    :headphone: :headphone:
Top