نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    میری گراجیویشن چل رہی ہے۔۔۔۔۔
  2. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    میرا دن تھوڑا مصروف:yawning: اور باقی سوتے ہوئے گزرا:sleep:
  3. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیسے ہیں سب
  4. ملائکہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہی ہوں کہ آج کل لوگ کتنے خود غرض ہوگئے ہیں:confused:
  5. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    آج کا دن بہت برا گزرا دوستوں سے لڑائی ہوگئی:cry:
  6. ملائکہ

    مبارکباد عدیل منا کو عمرےکی سعادت حاصل کرنے کی مبارک

    میری طرف سے عمرہ کرنا مبارک ہو اللہ آپکی اس عبادت کو قبول فرمائیں۔ آمین
  7. ملائکہ

    مبارکباد سالگرہ سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو بنتِ شبیر:)
  8. ملائکہ

    پھولوں کا ایک اور استعمال

    آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں مجھے وقت نہیں مل پاتا بس
  9. ملائکہ

    پھولوں کا ایک اور استعمال

    :LOL::roll:
  10. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آج باہر اور یونیوورسٹی میں شاید چلنا زیادہ پڑ گیا جبکہ ایسا ہوتا تو نہیں۔ آج پہلی مرتبہ زندگی میں میری ٹانگوں میں درد ہورہا ہے:barefoot:
  11. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    نہیں شاید شاور لینے سے ٹھیک ہوجائے
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی شاید یہی وجہ ہے آج تو میں تھک بھی بہت گئی ہوں :crying3:
  13. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں ٹھیک ہوں بس ٹانگوں میں بہت درد ہورہا ہے آج آخری پیپر تھا اب فارغ ہوں
  14. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کسی کے پاس ٹانگوں کے درد کا علاج ہے بہت درد ہورہا ہے:cry:
  15. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں نے بھی بریانی ہی کھائی ہے (n)
  16. ملائکہ

    محسن نقوی متاعِ شامِ سفر بستیوں میں چھوڑ آئے ( محسن نقوی)

    یادوں کو کون چھوڑ آتا ہے؟؟؟ کافی عرصے بعد شاعری پڑھی ہے ویسے سچی بات ہے شاعر نے کچھ زیادہ ہی لمبی لمبی چھوڑ دی ہیں:LOL:
  17. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں:barefoot:
  18. ملائکہ

    پھولوں کا ایک اور استعمال

    تعبیر کیسی ہیں آپ بہت دنوں بعد نظر آئی ہیں ویسے تصاویر بہت پیاری ہیں
  19. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔ کیسے ہیں سب
Top