پتہ نہیں زین اسکا کیا بنا میں نے تو چھوڑ ہی دیا وہ، اب تو مجھ سے اتنی محنت نہیں ہوتی زین اب میں اپنا فالتو وقت ساتھیوں کی مدد میں گزار دیتی ہوں یا پارٹیز یا گیٹ ٹو گیدرز میں وقت نہیں ملتا آج کل تو کوئی کتاب پڑھنے کا بھی۔ میری روٹین بہت بدل گئیں ہیں اب:party: