مس تو میں کرتی ہوں کافی سارے لوگوں کو لیکن محفلین میں سے کم ہی لوگ ہیں۔ میں کافی پرانی ممبر ہوں اور پرانے لوگوں کو مس کرتی ہوں مثلا" فاطمہ جو کہ محفل چھوڑ چکی ہے، بوجھی جنکا اصل نام شازیہ تھا جنھیں اکثر لوگ باجو ،خالہ، آنٹی کہتے تھے انہیں مس کرتی ہوں یہاں اور بھی بہت سے لوگ ہیں۔