میرا ایک خیال ہے جس پر آپ اتفاق نہیں کرتے۔۔ میرا کہنا صرف یہ ہے کہ ایک عام بچی جس نے بلاگنگ کے ذریعے اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ میں اپنے صوبے میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کام کرنا چاہتی ہوں اور اسی طرح کی کچھ باتیں پھر اسے انٹرنیشنل ایواڈ مل جانا پھر اسی بچی پر قاتلانہ حملہ بھی ہوجانا۔۔ اگر طالبان...