نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    مین سوچ رہی ہوں میرے ایک دوست کا نکاح ہونے والا ہے اسے فون کرکے مبارک باد دے دوں:rolleyes:
  2. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ بی بی سی کی ڈاکیومنٹری ہے۔ ہر قسط میں ایک آرٹسٹ کی پوری زندگی اور اسکے کام کے بارے میں بتایا جاتا ہے اور کس طرح آرٹ نے انکی زندگی پر اثرات چھوڑے۔ جن آرٹسٹ کو لیا گیا ہے ان کے نام تصویر میں لکھے ہوئے ہیں مثلا پیکاسو، برنینی، کیراواجیو وغیرہ۔ اگر آپکو آرٹ یا تاریخ یا نشاتہ ثانیہ میں دلچسپی ہے...
  3. ملائکہ

    کیوں کہ باجی سب جانتی ہے.

    یہ چینل ایکسپریس نیٹ ورک والوں کا ہے اور آپ اسے 2 منٹ سے زیادہ برداشت نہیں کرسکتے:roll:
  4. ملائکہ

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    صبح روسٹڈ کچن کے سینڈوچ کھائے ابھی امی پلاؤ بنا رہی ہے:)
  5. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں آجکل پاور اُف آرٹ دیکھ رہی ہوں اس کی آٹھ قستیں ہیں بہت اچھی ڈاکیومینٹری ہے۔
  6. ملائکہ

    I am learning Urdu

    گزم I hope these Urdu alphabets with pronunciation written beneath will help you out
  7. ملائکہ

    I am learning Urdu

    زین انھیں ابھی ذرا بھی اردو نہیں آتی ان سے فلحال انگریزی میں بات کرو وہ ابھی الفاظ سیکھ رہی ہیں:)
  8. ملائکہ

    تعارف Little confusing ...

    Merhaba and welcome and Salam We are glad to have you in this forum. You are not the only one who will learn from the people of this forum but we will also learn different things from you… InshALLAH…
  9. ملائکہ

    I am learning Urdu

    Hello, Welcome here in Mehfil. I am glad that you are learning Urdu language and I hope that you will find it interesting to learn our language.. Everybody is soo happy to know about a person who is learning Urdu but I want to ask you that in which city you live in Turkey and what do you do...
  10. ملائکہ

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    پاکستان اور بھارت کا مسئلہ تو پاکستان کے وجود آنے سے ہوا ہے جو کہ اتنی پرانی بات نہیں لیکن ترکی اور یونان کے الگ یا مخالف ہی کہہ لیں، اسکی تاریخ تو بہت پرانی ہے:)
  11. ملائکہ

    دعا کی استدعا

    اللہ آپکے اور سارے لوگوں کی جو بھی مشکلیں ہیں ختم کردیں۔آمین
  12. ملائکہ

    چاند،سمندر اور خاموشی

    less is more میری اتنی ہی واضاحت کافی ہے:)
  13. ملائکہ

    تاسف ایم اے راجا بھائی کی خالہ کا انتقالِ پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ انکی خالہ کو جنت الفروس میں جگہ دیں آمین۔۔
  14. ملائکہ

    چاند،سمندر اور خاموشی

    loneliness
  15. ملائکہ

    سفید ہی سفید

    سفید بینچ میں لال گلاب کا پھول بہت خوبصورت ہے۔ آرٹسٹک
  16. ملائکہ

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    صبح شامی کباب کا رول بنا کر کھایا پھر اسپیگیٹی پھر کوفی پھر فرینچ فرائز پھر گرین ٹی اور تھوڑی دیر میں دودھ پی کر سو جاؤں گی:)
  17. ملائکہ

    ملالہ تم بےگناہ بچی تو نہیں۔۔۔ وسعت اللہ خان

    آپ کے پاس مجھ سے زیادہ علم ہے میں اب اس بارے میں اور کچھ نہیں کہنا چاہتی۔peace out
Top