اگر میں اسکو بہت پرسنل کرکے دیکھوں تو مجھے اس جملے سے یہ بات سمجھ آتی ہے کہ دوسرے انسانوں کو ہماری ذات سے comfort مل سکے مثلا کسی کو بیٹھنے کی جگہ دے کر بھی آسانی پیدا کرسکتے ہیں کسی کی کیلئے یا کسی کی آسائمنٹ میں مدد کرکے یا کسی بھی پریشان بندے کی پریشانی صرف سن کر بھی اسکا کتھارسس کرکے بھی...