لیکن اگر میرے آگے کوئی وفا کی قیمت لگائے تو میں کہوں گی یہ بےمول ہے آپ وفا کی قیمت لگا کر اس جذبے کو ڈی گریڈ نا ہی کریں۔ ایسے سچائی کم لوگوں میں ملتی ہے جسکی قدر کرنی چائیے۔۔۔۔۔
اچھا ٹھیک۔۔۔ بھئی دیکھیں وفا کریں سچ کہہ رہی ہوں کہ اس دنیا میں اسکا اجر تو ملنے والا نہیں ہے چاہے آپ کسی کے ساتھ کتنی بھی وفا یا رحم دلی کا معاملہ رکھیں۔۔
یہ فلم تو میں نے کبھی بھی نہیں دیکھی ایک یا دو سین دیکھے ہونگے کسی بھی حصے کے، کسی دن آرام سے بیٹھ کر پوری دیکھوں گی ورنہ مزا خراب ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔