نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    واقعی امتحان کا بھی بہت ٹینشن ہوتا ہے ۔ ہم آپ کے لیے صرف دعا ہی کرسکتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو کامیابی عطاء‌ فرمائے۔ آمین ۔
  2. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وعلیکم السلام میں تو الحمداللہ بالکل ٹھیک ٹھاک آپ سنائیں ۔ کوئی امتحان وغیرہ چل رہے تھے آپ کے۔ بس صبح صبح کچھ کام تھا وہ کرلیا اب کچھ دیر کے لیے فارغ ہوں۔
  4. زین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    یہ محفل کا ماحول کچھ خفا خفا سا ہوگیا ہے
  5. زین

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    جواب: آپ سب مجھ سے بڑے ۔ :grin:
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    السلام علیکم ! کیا حال ہے عمار بھائی؟، سکول کے وقت میں‌ہمارا بھی یہی حال تھا۔ اورسارہ بہنا آپ کا کیا حال ہے ؟‌
  7. زین

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    یہ زین الدین کا بڑا بھائی ہے ۔ :grin:
  8. زین

    اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ!

    کل نہیں پرسوں‌ ہوئی تھی۔ امامیہ سٹوڈنٹس کی ریلی پر ، ریلی کے شرکاء نے امریکی قونصلیٹ‌ کی طرف جانے کی کوشش کی تھی ۔
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    صحیح طریقے سے لڈو باٹنا بھائی ۔اور ہمارا حصہ بھی رکھنا
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    رہنے دیجئے سعود بھائی گبھرارہے ہیں‌۔
  11. زین

    اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ!

    یہ صرف خواتین ہیں‌؟
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ہم بھلا کب ناراض ‌ہوئے ؟ وہ تو آپ مجھ پر بار بار "وہ" والا الزام لگاتے ہیں
  13. زین

    مردوں کی بیٹھک

    ہمارے ہاں‌بھی یہی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    مجھے تو بالآخر کودنا ہی پڑا ۔ تاکہ شادی شدہ شہداء کی فہرست میں آپ کا نام شامل کرسکوں
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    گویا آپ بھی نہیں سمجھی۔ سعود بھائی آپ بھی جلدی سے "متاثرین" میں شامل ہوجائیےے ۔ یہی ٹھیک ہوگا۔ عندلیب بہنا تو موقع ملتے آجائیں گی ۔
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ہاہاہاہا! سمجھ گیا ۔
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ٹھیک کہا ۔ ویسے آپ تو ہمیشہ خوش خوش نظر آتی ہے ۔ اس کا راز کیا ہے ؟‌
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    لو توبہ کرلی ۔ ہم پر یہ عمر بھاری گزر رہی ہے آپ ہزاروں سال ۔ توبہ توبہ ۔
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    صحت تو ٹھیک ہے نا آپ دونوں کی ؟
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    توبہ توبہ!! لگتا ہے چچا اور بھتیجی دونوں مجھے مارنے کے درپے ہیں۔
Top