نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    شاید آپ نے زیادہ دیر کردی سارہ بہنا! یہاں ہی تو ہے سب
  2. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    زین کے اس ایک فقرے میں آپ کی یہ بات بھی آجاتی ہے ۔
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ذرا ہم بھی تو دیکھے ، کون بھاگا؟ اور سعود بھائی کو نوجوان کہنا
  5. زین

    تھانہ اردو محفل

    حصہ تو ہم نے چھین لیا ہے ان سے ۔
  6. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    خیر سے جو آپ نے لکھا ہے زین بھائی لکھیں
  8. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟

    تم نے نا مرک بہنا کو ناکام ہی کروانا ہے ۔ اپنی سہیلی کے لیے دعا کرونا ۔
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    "چندے آفتاب ، چندے ماہتاب" کا مطلب بتادیں پھر بتائونگا۔ ویسے میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ میرے نام کے ساتھ یہ صاحب نہ لکھا کریں۔
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ثابت کردوں کہ دوسری مرتبہ جیت گئی آپ ؟ بہت بہت مبارک ہو۔
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    تو پہلا نام پھر آپ کا ہی ہوگا۔
  12. زین

    اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ!

    ہمارے شہر میں تو روزانہ مظاہرے ہوتے ہیں۔ آج بھی مسلم لیگ ن کا مظاہرہ ہوا تھا۔
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    بھئی ، اب تو میں آگیا ہوں ۔ باقی کہاں غائب ہوگئے؟
  14. زین

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    چلے میں آپ کو اپنا پاسورڈ بتادیتا ہوں پھر آپ سچی مچی زین بن جائیں گی :grin:
  15. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ویسے میں سارے غیر حاضر ممبران کو مس کررہا ہوں‌۔
  16. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    مائی جی پتہ نہیں‌اب کہاں‌ہے اسلیے انہیں محفل کا رکن بنانا ممکن نہیں
  17. زین

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    نہیں آپ نے غلط نہیں‌کیا ۔ ویسے بھی اب آپ زینب سے زین بن گئے ہو :grin:
  18. زین

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    ڈھونڈ کرو دو ناں
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    یہ بابا! کسے کہا؟ چلے نہیں‌بھاگتا ۔ پر اب تھوڑا بہت کام بھی تو کرنا ہے اسلیے جارہا ہوں‌۔ دس پندرہ منٹ بعد
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    میں‌نے یہ کب کہا کہ مجھے نیند آرہی ہے ؟:rolleyes: ویسے لگتا ہے آپ مجھے یہاں سے بھگانے پر تلی ہوئی ہے :worried: لو میں خود ہی چلا جاتا ہوں
Top