نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    جی انہوں‌ نے تو بتادیا ہے کہ پیٹو ، چٹو نہیں زین بھیا کہیں‌گے ۔ سعود بھائی! تو کب کھلارہے ہیں آپ پھر
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    تو پھر آپ لوگ جو چاہے کہیئے ، ہمیں قبول ہے ۔
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    پر میں نے الزام کب لگایا توبہ توبہ
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ابھی تک تو کچھ نہیں‌ہوا لیکن سعود بھائی کچھ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ :grin:
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    وہ کیا ہے نا مجھے گھر میں‌ بڑے پیار سے زینو کہہ کر پکارتے ہیں اسلیے زینو ہی اچھا ہے
  6. زین

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    ارےےےےےےےےےے آپ لوگوں نے پھر ان کو کیا سمجھا ہے ؟
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    میں‌چٹو ہو نا پیٹو ۔ میں زینو ہوں‌ ٌ:tongue:
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    گفتگو ہورہی ہے کھانے کے بارے میں ، تو ہم بھی پہنچ گئے ۔
  9. زین

    مردوں کی بیٹھک

    :( :rolleyes::rolleyes::rolleyes::notlistening:
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    لگتا ہے آپ کو بھی یہ زبان نکالنے والی سمائل بہت پسند ہے ۔ :grin: وعلیکم السلام ٹھیک ہے حاضری لگالی اب جاکر آرام کرلو
  11. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    طریقہ تو آپ نے بتادیا اس کے لیے شکریہ لیکن میرے پاس لغت نہیں، آن لائن لغت دیکھ لیتا ہوں ۔ عندلیب بہنا آپ کا شکریہ
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ضبط سے مال غنیمت ضبط کرلینا پھر :grin:
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    صواب کا مطلب کوئی بتادے مجھے
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ارے ضبط بھائی کہاں جارہے ہیں‌؟‌ اتنے مہینوں سے کہاں غائب تھے ؟ شمشاد بھائی بس آج کچھ مصروفیات تھیں ، ابھی فارغ ہوا ہوں ۔ اور زینب بہن کیوں‌نہیں آرہی ؟
  16. زین

    مردوں کی بیٹھک

    ہاں جی پرانے ہی ہیں ۔ نئے تو ہم ہیں ۔ :grin:
  17. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    کیا ہوا ابھی تک آپ لوگوں نے تیاریاں مکمل نہیں‌کیں :confused: میں ڈھول باجے لیکر آتاہوں ۔ جی بالکل ، کیوں‌نہیں ۔ ہم بھی آپ کے ساتھ ہیں۔
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وعلیکم السلام بھائی تو یہ بڑی خوشی کی بات ہے ۔ میں نے آپ کو صرف شاعری کے سیکشن میں دیکھا ہے ۔ یہاں بھی کبھی کبھی جھانکا کریں جناب۔
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    چلے اب تو مجھے لڈو ملیں گے نا :razz:
Top