نتائج تلاش

  1. زین

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    وہ تو زینب بہنا آکر خود ہی بتائیں‌گی ۔
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ہممممممممم۔ اب اس وقت تو دکانیں‌بند ہوتی ہیں۔ سردی ہے ناں ، اسلیے جلدی دکانیں‌بند ہوجاتی ہیں۔ خیر کل تو پکا پکا ارادہ ہے ڈاکٹر کے پاس جانے کا ۔
  3. زین

    مردوں کی بیٹھک

    تو آپ نے بھی ٹھیک نہیں سنا۔ دو سال ہی کہا ہے ۔ نوٹ‌فرمالیجئےےے
  4. زین

    ذٰلِکَ الکِتابُ لا رَیبَ فِیہ

    بہت خوب۔ چچا !آپ خود قطع و برید پر کلک کرنے کے بعد اضافی اختیارات پر کلک کریں‌ وہاں سے جاکر آپ اس کی تصحیح کرسکتے ہیں ۔
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    نیند اور کمپیوٹر دونوں کی وجہ سے ۔
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    بھئی ہم تو گفتگو سے اندازہ لگالیتے ہیں۔
  7. زین

    مردوں کی بیٹھک

    کہاں نو سال ؟ دو سال پہلے ہی کی تو بات ہے بھئی جو آپ کی مرضی ہو، کہیے۔ شمشاد بھائی آپ انہی محترم صاحب کو یاد کررہے تھے ۔ لو آگئے ہیں
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    یہ تو آپ نے میرے ساتھ بھی کیا۔ اب تو میں سوچ رہا ہوں کسی دن فون کرہی لوں ۔
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ہم بھی مصروف تھے ۔ خیر اب مصروف مصروف چھوڑےےے میری آنکھیں سوجھ گئی ہیں ۔ اب تو لگتا ہے آنکھوں کا کچھ کرنا ہی پڑے گا۔
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    میں تو اس اسکیم کا حصہ نہیں ہوں ۔ :tongue:
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    :tongue: جی ہاں‌! شمشاد بھائی مفرور ہیں آپ کا کیا حال ہے ؟ ، سفر کیسا ہے ؟
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    گویا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ سارہ بہنا ہم سے صرف ایک سال بڑی ہے ۔ ( 5-6 چھ سے پانچ منفی کریں تو ایک رہ جاتا ہے ) :grin:
  13. زین

    مردوں کی بیٹھک

    ٌ9thکلاس میں ایک لڑکا جس کا قد بھی چھوٹا تھا اور عمر بھی کم ، سب اسے چوزہ کہتے تھے ۔
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    غیر ضروری طور پر پریشان نہیں ہوتے۔ کتنا سمجھدار سمجھتی ہے آپ ؟ :tongue:
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ضرور کہوں گا۔ لیکن ابھی پیٹ‌میں‌چوہے کرکٹ‌کھیل رہے ہیں اسلیے نیچے جاکر بسکٹ‌ہی اٹھا لے آتا ہوں ۔ میرا تو ابھی تک شناختی کارڈ‌بھی نہیں بنا ۔ آپ مجھے کس عمر کی سمجھ رہی ہے ؟
  16. زین

    آج آپ نے کیا سیکھا

    آج میں نے سیکھا کہ اعتبار کن لوگوں‌پر کرنا چاہیئے ۔
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    سب بہنیں چھوٹو ہی کہتی ہیں مجھے تو نیٹ‌پر ۔
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    :rollingonthefloor: رہنے دیجئے اب ہم نہیں‌جاتے نیچے ۔
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ذرا نیچے جاکر کھانے کے لیے کچھ لے آتا ہوں۔ :tongue:
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    خیر سے ابھی تک تو میں نے رات کا کھانا بھی نہیں‌کھایا۔ کہاں اتنا کھاتا ہوں ۔ ماں تو کہتی ہے کہ تم کچھ کھاتے ہی نہیں‌۔
Top