دیکھو جیا بہنا پھر بھول گیا
آج آپ کا پیغام دیکھ کر یاد آیا۔
پہلا تاثر :grin: چلے نہیںبتاتا ۔
اب تاثر شوخ ، ذہین ،خوش طبعیت ، حاضر جواب اور خاتون نما ""لڑکی"" کا ہے :grin:
[
پہلی دفعہ بات شاہد لڑکیوں والا کوئی دھاگہ تھا وہاںبات ہوئی تھی (کونسا دھاگہ تھا وہ جیا بہنا؟) جہاں...