نتائج تلاش

  1. زین

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    کیا ہورہا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟

    چلے اچھا ہے کہ اچھا گزرا ۔
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    کام تو ہر وقت ہوتا ہے لیکن دل نہیں کرتا ، کرنے کو :yawn:
  4. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں تو مجھے پانچویں کلاس میں پڑھانے والی مس شمیم کو مس کررہا ہوں‌۔ :grin:
  5. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟

    اچھا دادی اماں‌! :) غلطی ہوگئی دن تو ابھی آدھا ایویں گزر گیا ۔
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ہاہاہاہا!!!!!!!!!!! بس ایسا ہی سمجھو
  7. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہممممممم آپ سوتی کب ہے ؟
  8. زین

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    http://www.advancedcentrepunjabi.org/s2g_final/i2u/default.aspx یہاں سے انپیج کی فائل یونیکوڈ‌میں کنورٹ کرنے کی کوشش کریں ۔
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    شکر ہے ۔ میں سمجھا اب بھی طبیعت خراب ہے ۔ میں بھی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ ابھی تک فارغ بیٹھا ہوں ۔ شام کو کچھ کام ہے ۔
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    تو اب کیسے ہو‌؟
  11. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    لیکن وہ صبح‌ نو بجے کون محفل پر ہوتا ہے آپ کے نام سے ؟
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    یاررررر میں نے عمار بھائی سے پتہ تو کیا تھا ۔ آپ نے خود بھی محفل پر تو بتایا تھا کہ طبیعت اور نیٹ‌دونوں‌خراب ہے ۔
  13. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    مارننگ کہاں ‌ہے اس وقت؟ ابھی تو ایک بج رہے ہیں‌۔
  14. زین

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    پاجی خود غائب ہوگئے ۔
  15. زین

    بچپن کی معصومیت

    بہت خوب۔ بچپن یاد دلادیااااااااااا
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    نہیں ، ابھی تک تو نہیں کہا ، جب کہا تو بتادونگا۔ :)
  17. زین

    رزاق کی فوٹو گرافی

    بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں ۔
  18. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    تو میں‌نے کب کہا کہ آپ صوفے پر سوتی ہیں ؟
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    درست کہا زینب بہن
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    میرا مطلب ہے کہ دنیا سب سے بڑا دہشت گرد ملک اسرائیل پھر امریکہ ہے ۔
Top