پاکستانی اردو لغات(جامع) کا تقابلی جائزہ
از ڈاکٹر شمیم طارق
مجلس ترقی ادب ۔ کلب روڈ ، لاہور
اشاعت اول : جنوری 2012
لغات کے اس تقابلی جائزے میں درج ذیل امور کو زیر بحث لایا گیا ہے۔
تقابلی جائزہ بلحاظ املا
تقابلی جائزہ بلحاظ تلفظ
تقابلی جائزہ بلحاظ تذکیر و تانیث
تقابلی جائزہ بلحاظ مرکبات ، ضرب...