نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    فارسی شاعری ہر زماں عشوہ آں یارِ طرح دار جدا --- سید شاکر القادری

    ہر زماں عشوہ آں یارِ طرح دار جدا نرگس مست جدا ، شوخی گفتار جدا سنبلِ زلف و گل عارض و شمشادِ قدت ہر یکی رنگ جد دارد و رفتار جدا ای ہمہ باغ بہ رقص آمدہ از آمدنت گل جدا ، سبزہ جدا ، برگ جدا ، بار جدا جانِ وارفتہ جدا بر در جانانہ برفت دل آشفتہ من رفت بہ دلدار جدا (سید شاکر القادری)
  2. الف نظامی

    آلیور ٹوئسٹ (چارلس ڈکنس)

    تین بندوقچی عمار ابن ضیاء کی مہربانی سے میرے پاس موجود ہے۔ اور مونٹی کرسٹو کا نواب یونیکوڈ میں عمار ابن ضیا برقیا رہے تھے ، شاید مکمل ہو گئی ہوگی۔
  3. الف نظامی

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    " ایک ٹیلے پر واقع مزار خواجہ فرید الدین گنج شکر کے احاطہ ء صحن میں ذرا سی ژالہ باری چاندی کے ڈھیروں کی مثل بڑے غضب کا نظارہ دیتی ہے " - تخلیق : علی رضا احمد مندرجہ بالا جملے میں اردو کے تمام حروف تہجی موجود ہیں نبیل محمد وارث محمد یعقوب آسی الف عین شاکرالقادری مغزل مزمل شیخ بسمل محمداحمد خرم...
  4. الف نظامی

    آلیور ٹوئسٹ (چارلس ڈکنس)

    درست یاد نہیں ، اندازا 88-90 میں دیکھیے گا۔
  5. الف نظامی

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    شکریہ سعادت۔ یہ اقتباس وہاں سے نقل کر رہا ہوں: As long as I know the word Allah is replaced by an alef and three dots usually when it's written on paper. The reason is that the paper might fell off the ground, or throw out in a trash bin, and that counts as disrespect to the name of God. As you...
  6. الف نظامی

    آلیور ٹوئسٹ (چارلس ڈکنس)

    واہ! ، آنکھ مچولی کا ایک شمارہ "عالمی ادب نمبر "کے نام سے چھپا تھا اسے ضرور دیکھیے گا ، خاصے کی چیز!
  7. الف نظامی

    آلیور ٹوئسٹ (چارلس ڈکنس)

    زبردست! تعلیم و تربیت بھی ایک ماہنامہ ہوتا تھا۔۔ کیا وہ بھی موجود ہے لائبریری میں؟
  8. الف نظامی

    آلیور ٹوئسٹ (چارلس ڈکنس)

    ویسے چارلس ڈکنس کے اور ناول بھی نونہال میں قسط وار چھپے تھے جیسے مونٹی کرسٹو کا نواب اور تین بندوقچی وغیرہ
  9. الف نظامی

    آلیور ٹوئسٹ (چارلس ڈکنس)

    کمال کام کیا ہے! کیا 80 کی دہائی کے شمارےبھی موجود ہیں آپ کے پاس؟
  10. الف نظامی

    آلیور ٹوئسٹ (چارلس ڈکنس)

    خوب! ویسے کون سا شمارے میں اس کی پہلی قسط چھپی تھی؟
  11. الف نظامی

    آلیور ٹوئسٹ (چارلس ڈکنس)

    یہ تو ماہنامہ نونہال میں قسط وار چھپا تھا ۔
  12. الف نظامی

    بابا کی جان - آمنہ

    ما شاء اللہ۔ "جنت کا پھول" سلامت رہے۔
  13. الف نظامی

    سرور سروراں فخر کون و مکاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں

    بہت شکریہ۔ مثمن اور مضاعف کا کیا مطلب ہے؟
  14. الف نظامی

    صوتی تختے سے متعلق مدد درکار ہے

    یہ فائل xkb-data نامی پیکج میں ہے۔ ڈاون لوڈ کرکے ایکسٹریکٹ کریں اور متعلقہ فائل حاصل کر لیں۔ اوبنٹو کی کسی بھی فائل کو تلاش کرنا ہو تو گوگل پر یہ سرچ کریں: site: packages.ubuntu.com/quantal/ usr/share/X11/xkb/symbols/pk نیلے رنگ میں فائل کا نام اور سرخ رنگ میں ڈسٹرو کا نام ہے
  15. الف نظامی

    جاں نثار اختر رنج و غم مانگے ہے، اندوہ و بلا مانگے ہے (جاں نثار اختر)

    کھوئی کھوئی یہ نگاہیں، یہ خمیدہ پلکیں ہاتھ اٹھائے کوئی جس طرح دعا مانگے ہے
  16. الف نظامی

    سرور سروراں فخر کون و مکاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں

    محمد وارث، محمد یعقوب آسی: براہ کرم دیکھ لیجیے کہ کیا تقطیع درست ہے؟ سرورِ سروراں فخرِ کون و مکاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں سَر2 وَ1 رے2 سر2 وَ1 را 2 ، فخ2 رِ1 کو2 نو2 م 1 کا2 ،تج2 سَ 1 کو2 ئی1 کہا2 ، تج2 سَ1 کو2 ئی1 کہا2 212 212 212 212 فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
  17. الف نظامی

    سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

    کیا بات ترے فرقِ شفق رنگ کی مولا کیا کہنا ہے تیرے لبِ قرآن سرا کا
Top