نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سلام یا حسین :: گوشۂ چشم جس نے نَم رکھّا :: از : م۔م۔مغل ؔ

    اک فرات آنکھ میں اُتر آیا اور محمود ؔ نے قلم رکھّا
  2. الف نظامی

    سلام یا حسین :: گوشۂ چشم جس نے نَم رکھّا :: از : م۔م۔مغل ؔ

    نایاب بھائی "نون" کی تشریح کرنے کا بہت شکریہ۔
  3. الف نظامی

    حضرت قائد اعظم سے ایک یادگار ملاقات

    حضرت قائد اعظم سے ایک یادگار ملاقات از علامہ محمد یوسف جبریل دہلی کی ایک سعادت مند صبح تھی۔ میں نیند سے بیدار ہوا۔ معا میرے دل میں خیال آیا کہ قائد اعظم دہلی میں ہیں ، کیوں نہ ان کی زیارت کی جائے۔ اس وقت نہ تو مجھے اپنی کم مائیگی کا خیال تھا اور نہ ہی حضرت قائد اعظم کی عدیم الفرصتی کا احساس ۔...
  4. الف نظامی

    خار زارِ کفر میں بنت اسلام کی ایمان افروز زندگی – سرحدِ ادراک سے آگے

    اکنامکس افئیر ڈویژن کے نذیر احمد نعیم کا 2007 میں خدام الحجاج کے قافلے کا رکن ہوجانا ، اس کے لیے کتنا اہم تھا۔ کتنا خوش قسمت تھا ، وہ کس قدر مسرور تھا کہ اللہ تعالی نے اس کی دیرینہ آرزو یوں پوری کی ، اپنی قسمت پر ناز ہونا کسے کہتے ہیں ، اسے اب معلوم ہوا۔ اہل خانہ ، اہل خاندان ، اہلِ محلہ ، دفتر...
  5. الف نظامی

    استاد آسی: اردو کا پہلا عروضی انجن۔ الفا پری ویو۔

    ابن سعید معرب الفاظ کی فہرست درکار ہے ، اگر ممکن ہو تو براہ کرم مہیا کیجیے۔
  6. الف نظامی

    شکریہ محب علوی

    مبروک یا اخی!
  7. الف نظامی

    اردو صوتیات

    چل رے دھاگے! محسن حجازی
  8. الف نظامی

    دیوانِ حافظ کے اوزان

    ردیف ۔۔۔۔۔۔۔ وزن ۔۔۔۔۔۔ تعداد ابیات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام ابیات میں سے تناسب 1 ۔۔ فعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن (رمل مثمن مخبون محذوف) ۔۔۔۔۔۔ 1174 ۔۔۔۔۔۔ %24.87 2 ۔۔ مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن (مجتث مثمن مخبون محذوف) ۔۔۔۔۔۔ 1119 ۔۔۔۔۔۔ %23.44 3 ۔۔ مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن (مضارع مثمن اخرب مکفوف...
  9. الف نظامی

    یزیدی نظام ۔۔۔ عارف سیمابی

    جب یزیدی نظام ہوتا ہے دہر میں ظلم عام ہوتا ہے جورِ بیداد ، جبر ، استبداد ہر ستم صبح و شام ہوتا ہے حق کی توہین عام ہوتی ہے کفر کا احترام ہوتا ہے عقل ہوتی ہے کارسازِ حیات عشق سودائے خام ہوتا ہے مے کشی تو حلال ہوتی ہے ذکرِ کوثر حرام ہوتا ہے اتنے ہوتے ہیں کارواں کے امام کارواں بے امام ہوتا ہے...
  10. الف نظامی

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    میرے خیال سے "ٹیکنالوجی"
  11. الف نظامی

    عکسِ سید نصیر الدین نصیر

    بہت شکریہ محمد وارث۔ براہ کرم یہ تصاویر پہلے مراسلے میں شامل کر دیجیے کہ تدوین کا آپشن موجود نہیں۔
  12. الف نظامی

    وقتِ رخصت باپ کا اکبر کو مڑ کر دیکھنا - نصیر دہلوی

    غیظ میں عباس کو اعدا نے دیکھا تو کہا شیر کے بگڑے ہوئے ہیں آج تیور دیکھنا --- خود شیر ہے ، جد شیر، چچا شیر، پدر شیر پلکیں ہیں اگر شیر کا پنجہ ، تو نظر شیر جب آگئے ہیں غیظ میں یہ عرش ہلا ہے ورثے میں انہیں زور یدالله ملا ہے یہ انگلیاں سب عقدہ کشائی کو بنی ہیں پنجے پہ وہ قربان ہیں جو پنجتنی...
  13. الف نظامی

    وہ تیرا رب ہے وہ تیرا اپنا ، اسی کو دل کے قریب رکھنا

    تم آرزو کے دئیے جلا کے خد ا سے اچھی امید رکھنا تا ابد یا رب ز تو من لطفہا دارم امید !
  14. الف نظامی

    غالب کی ایک فارسی غزل کا مقامی بولی میں ترجمہ --- سید شاکر القادری

    غالب کی ایک فارسی غزل رفتم کہ کہنگی ز تماشا برافگنم در بزم رنگ و بو نمطے دیگر افگنم کا مقامی بولی میں ترجمہ (سید شاکر القادری) دنیا وچوں سبھے پرانے رسم رواج مٹاواں رنگاں مشکاں نی محفل وچ سیج نویلی ڈاہواں قال تے حال لونے انھے صوفی مکر وکھاون زہرہ لہہ اسمانوں آوے میں جد راگ الاواں مینڈی ہاڑا...
  15. الف نظامی

    غلام بھیک نیرنگ کی کتاب "اقبال کے بعض حالات" سے اقتباس

    شئیر کرنے کا بہت شکریہ سید زبیر صاحب
  16. الف نظامی

    فوٹو شاپ میں اردو کس طرح لکھتے ہیں؟؟

    پاک اردو انسٹالر انسٹال کیجیے اس کے بعد آپ مائیکرو سافٹ آفس ، نوٹ پیڈ ، فوٹو شاپ اور ہر اس اطلاقیہ یا سافٹ وئیر میں اردو لکھ سکیں گے جو یونیکوڈ کو سپورٹ کرتا ہے۔
Top