یہ تو سارے کورسز انجنئرنگ کے ایڈوانس لیول کے ہیں، ایف پی جی اے ، مائیکروکنٹرولر ، ایمبیڈڈ سسٹم ،۔۔۔ یہ ایک اکیڈمی کی سطح کے کورسز نہیں ہیں۔
چند کورسز:-
- مائیکرو سافٹ آفس
- گرافکس ڈئزائنگ ، کورل ڈرا ،ایڈوب فوٹو شاپ۔
- ویب ڈئزائنگ/ ڈیولوپمنٹ، ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس ، پی ایچ پی ، جاوا سکرپٹ ،...