بابری مسجد
آنجہانی جگن ناتھ آزاد کا تعلق تقسیم برصغیر سے قبل ضلع میانوالی سے تھا۔ ان کے والد تلوک چند محروم اردو کے معروف شاعر تھے اور ان کی نظمیں خاص طور پر مقبرہ نور جہاں اور دریائے سندھ بہت مشہور ہوئی تھیں۔ جگن ناتھ آزاد بھارت میں سب سے بڑے ماہر اقبالیات تھے۔ ان کا عشق رسول میں ڈوبا نعتیہ...