تیری قسم! میں تیری راہ میں نکلا ہوں۔ تیرے سوا میرا کوئی کچھ نہیں لگتا اور نہ ہی میں تیرے سوا کسی سے بھی کوئی واسطہ رکھتا ہوں مگر تیرے اور صرف تیرے لیے۔ اپنی چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی ہر خواہش اور ہر حاجت کو تیرے سپرد کر کے ، قطعی سپرد کر کے ، اپنے تمام معاملات ، دینی ہوں یا دنیوی ، ظاہر ہوں...