آج وزیر داخلہ چوہدری نثار صاحب نے پریس کانفرنس کی جسکے دوران انہوں نے متعدد پھلجڑیاں چھوڑیں۔ جنکی وجہ سے یہ دھاگہ سیدھا سیدھا لطائف زمرے کا ہے لیکن پھر بھی اس زمرے میں ملاحظہ فرمائیں۔
اسکے علاوہ انہوں نے یہ بھی فرمایا کہ صحافی نے چند طنزیہ ٹوئٹس کو ری ٹویٹ کیا۔ جب معاملے کو صحافی کے ٹویٹ...
حاصل کلام اگر شروع میں لکھ دیا جاتا تو کافی کسرت سے بچایا جس سکتاہے دوسروں کو۔;)
اس پر تو الگ سے دھاگہ بن سکتا ہے بلکہ بنایا جا سکتا ہے اور عین ممکن ہے کہ ضرورت پڑ بھی جائے۔۔:rolleyes:
قبلہ محمد وارث بھائی ٹیسٹ کرکٹ میں اس جدت پر آپ کے تاثرات جاننے کی خواہش شدت سے ہے۔ 3 دہائیوں سے ٹیسٹ کرکٹ کو فالو کرنے کے بعد آپکے خیال میں ٹیسٹ کو نئے دور کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لئے یہ قدم کیسا ہے؟
ٹی بریک:
پاکستان 81-0
سیشن میں 27 اوورز کا کھیل ہو سکا۔
نوٹ یہ پہلا سیشن ہی ہے۔لیکن نائٹ میچ میں ٹی پہلے جبکہ لنچ (ڈنر) دوسرے سیشن کے اختتام پر ہوتا ہے۔۔۔
ٹی بریک کے اوقات کو بھی 20 منٹ سے بڑھا کر 30 منٹ کر دیا گیا ہے۔۔
اور ہاں حمیرا عدنان آؤنٹی کو اس دھاگے سے جتنا ممکن ہو سکے دور رکھا جائے۔انکو اگلے پانچ دن تک محسن نقوی صاحب کی ڈھیروں غزلیں پڑھنے کو دے دیدی جائیں بلکہ پورا دیوان ہی تھما دیا جائے۔ تاکہ اظہر و مصباح کی سینچریاں جاری و ساری رہ سکیں۔ شکریہ است۔۔
کرک انفو کے توسط سے۔۔
Gabriel to Azhar Ali, FOUR, full and angled in, ends up being too straight in line, Azhar flicks it smoothly through midwicket for the first boundary of the second ever D-N Test
ڈیوڈ "بیون " وارنر کی خوبصورت ترین اننگ جاری۔
آسٹریلیا کو 48 رنز مزید درکار 24 گیندوں میں۔
خواہش ہے کہ وارنر یہاں سے میچ جیت جائے تاکہ یہ شاندار ترین اننگ ہمیشہ کے لئے لافانی ہو جائے۔