مورخہ 7 اکتوبر کو ڈان نیوز میں ایک آرٹیکل چھپا۔ جس کا لنک یہ ہے۔
یوں تو لنک سے آپ آرٹیکل پڑھ ہی لینگے یا پڑھ چکے ہونگے لیکن خلاصہ اسکا کچھ یوں ہے کہ صاحب تحریر کا کہنا ہے ۔
"سول حکومت نے خاکی والوں سے صاف کہہ دیا یا تو تشدد پسند تنظیموں کے خلاف کھرا ایکشن لیا جائے یا پھر عالمی برادری میں تنہائی...