نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    بہترین موقع تھا ڈیبیو پر سینچری بنانے کا۔خیر اچھی اننگ تھی بابر کی اور کپتان مصباح کے خیالات بھی نیک لگ رہے ہیں
  2. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    500-2 کھپے وغیرہ مومنٹ جی
  3. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    واہ اظہر بہت ہی خوب اننگ جاری اب تو 300 ہونے ہی چاہئیے۔۔
  4. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    بابر کی ڈیبیو پر ففٹی مکمل۔ بہت خوب۔۔۔
  5. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    جی جی وہی تو۔ایسا بھی نہیں ہے تینوں میچ جیتنے ہیں۔پہلی پوزیشن پھر بھی نہیں آنی۔سیریز اگلے دو میچز جیت کر بھی جیت سکتے۔ البتہ ایسا منفرد ریکارڈ بنانے کا موقع پھر شائدہی ملے کہ ملے۔۔۔
  6. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اظہر علی219٭ مطلب اسوقت پاکستان کی طرف سے وہ 20ویں بڑی اننگ پر ہیں۔ اور یہ بہتر ہو سکتی ہے۔
  7. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ایمپائر کیا دیکھ رہا ہے بھئی اتنی بڑی بڑی نوبالز پھینک رہا ہے گبریل۔۔ اور کوئی ری ایکشن ہی نہیں۔
  8. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    سرل المیدا اور ڈان کو۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    بہت خوب اظہر۔200 مکمل۔شاندار است۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ویسے تو مجھے ہتھ ہولا رکھنے کا آرڈر ہے آؤنٹی جی لیکن پھر سے دھاگے میں آتے ہی پھڑکا دی ناں وکٹ۔ محسن نقوی صاب دا دیوان منگوا لو ڈاکٹر صاب نوں آکھ تے۔پلیز
  11. عبداللہ محمد

    Trail SL

    واک کا روٹ میپ!!
  12. عبداللہ محمد

    Trail SL

    اسکا کچھ یوں ہے 2014 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ انہوں نے ہی جتوایا تھا (البتہ کپتان نہیں تھے)علاوہ ازیں انکی لنکا کرکٹ کے لئے خدمات ورلڈ کپ جتوانے سے کئی زیادہ اور اہم ہیں۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    Trail SL

    مجھے بس لنکا سے ایک ہمدردی ہے آج سے کوئی دو دہائی بعد مہیلا یہ نہ کہنا شروع کر دیں میں نے کینسر ہسپتال بنوایا ہے مجھےپرائم منسٹر بنواؤ۔۔:p
  14. عبداللہ محمد

    Trail SL

    ٹریل سری لنکا ،دینا گاجے پربوتھ مہیلا ڈی سلو جے وردھنے کا مشن ہے کینسر ہسپتال بنانے کے لئے۔ جسکے لئےمہیلا،سنگا اور دوسرے لنکن کرکٹ کے اہم کھلاڑی دیگر 1608 والکر لنکا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک والک کرینگے اور ڈونیشن کی اپیل کرینگے۔ یہ والک 28 دنوں تک جاری رہے گی جسکے دوران کم بیش 670 کلومیٹر...
  15. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    میں تو کہتا ہوں میچ کو ایک طرف رکھ کر لیں جتنی باری لے سکتے ہیں۔ بنا دیں 1000،1500 جتنا بھی بن سکتا ہے۔
  16. عبداللہ محمد

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    لگتا ہے صابر شاکر صاحب مزید صبر شکر نہ کرتے ہوئے راتوں رات سرل المیڈا بننا چاہ رہے ہیں۔۔۔
  17. عبداللہ محمد

    مبارکباد یاز بھائی کو سالگرہ مبارک

    محترم قبلہ جناب یاز بھائی کو سالگرہ کی بہت سی مبارکبادیں۔ دعا ہے کہ آئندہ برس آپکے ڈھیروں خوشخبریاں اور تقریوں کی نوید لیکر آئے۔جب کہ آنے والے تمام مسائل اور پریشانیوں سے آپ محفوظ رہیں۔ ساتھ ہی اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میں آپکا شکریہ ادا کرنا چاہونگا۔اور شکریہ بھی کیا ادا کرنا اسکے الفاظ...
  18. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    پہلے دن کا کھیل ٹائیں ٹائیں۔279-1 پاکستان پورے دن پر حاوی رہا۔البتہ رن ریٹ نسبتاً سست رہا۔لیکن پھر بھی عمدہ آغاز پاکستان کل مجموعے میں مزید 300 رنز شامل کر کے اننگ ختم کر سکتا ہے۔
  19. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    چائنہ کا سعید انور ،سمیع اسلم نے خود کو نروس نائنٹیز کا شکار کر لیا۔ ویسے آپ اسے حسین اتفاق کہہ لیں یا حمیرا عدنان آؤنٹی کا کرشمہ کہ ادھر انہوں نے اس دھاگے میں قدم رکھا ادھر وکٹ ڈشکوؤں۔۔۔
  20. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    جی بلکل جیف بائیکاٹ کی طرح ان سے یہ اعزازکوئی نہیں چھین سکتا۔
Top