پاکستان نے 222 رنز کی لیڈ کے باوجود دوبارہ بیٹنگ کا فیصلہ لیا ہے
اب مزید 163اوورز کا کھیل باقی ہے۔ جس میں سے دو اننگ کی تبدیلی پر کٹ جائینگے۔
پاکستان کو کم از کم آخری اننگ کے لئے 110+اوورز رکھنے چاہئیے۔ اور ٹارگٹ بھی کم از کم 360+ہونا مانگتا ہے ۔۔
انڈیا اور نیوزی لینڈکے درمیان پہلا ایک روزہ میچ دھرم شالا گراؤنڈ میں جاری ہے۔
انڈیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ لیا ہے۔
نیوزی لینڈ گپٹل اور کپتان ولیم سن سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے ابھی تک۔
کیویز 29-2 اوورز 5
تیسرے دن کے اختتام پر
Pakistan 579/3d
West Indies 315/6 (109.0 ov)
West Indies trail by 264 runs with 4 wickets remaining in the 1st innings
دونوں ٹیمز یہ کہہ سکتی ہیں کہ یہ دن انکے نام رہا۔لیکن آخری سیشن بلاشبہ پاکستان کے نام رہا۔اب کل اگر پاکستان پہلے گھنٹے یا سیشن میں کالی آندھی کی ٹیل کو...
براوو بھی 87 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
کالی آندھی 300-6
بہت ہی عمدہ اور خوبصورت اننگ تھی براوو کی لیکن اس بات کا شدید افسوس رہے گا کہ سینچری اسکور نہ کر سکا۔
کمنٹ فرام کرک انفو:
Hammad Shakil: "Contrary to what is perceived of them, WI somehow manufacture fight, in patches though, in every series. Remember Holder scoring a game changing 100 in SA, and Chase vs India some months ago etc."
براوو اور بلیک ووڈ کی بھی اچھی شراکت جا رہی ہے۔خصوصاً ڈیرن براوو کی جانب سے بہت عمدہ کرکٹ کھیل رہا ہے۔
البتہ شائقین پاکستان ٹیم کو ابھی پریشان نہیں ہونا چاہئیے۔ آج اگر یہ دونوں آؤٹ ہو جائیں ایک دو تین وکٹ گر جائیں تو پاکستان میچ پر حاوی ہو جائے گا۔
کالی آندھی خصوصاً ڈیرن"برائن" براوو نے جو...