نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اوہ پائی میں جھوٹ مار ریا سی۔توں نئیں اے چائنہ دا لارا۔ چل ہو جا ہن آؤٹ پاؤ۔
  2. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اوکے ڈیرن"برائن"براوو اے کے اے چائنہ کے لارے پاء۔ آئی لائک یو، بلکہ آئی لو یو۔ آپ مہان شہان ہو۔اور امید ہے اگلے درجن برس ہمیں اپنی دلچسپ اور خوبصورت اننگ سے محظوظ کرتے رہینگے۔ لیکن ہن آؤٹ ہو جا پاؤ۔ بس بوہت ہو گیا شغل توں تے سیرئس ای لے گیا ایں۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    شارجہ میں جب پاکستان نے جب 302 چیس کیا تھا تو بیڈ لائٹ کے باوجود مکمل اوورز کھیلے گئے۔ لنکن کھلاڑیوں اور کپتان کی جانب سے مسلسل احتجاج کے علاوہ اوچھی حرکتیں بھی کی گئیں تھیں۔ ایسے میں غالب گمان یہی ہے اوور مکمل ہونگے۔اسلئے شائقین ٹیم پاکستان چیں چوں چاں سے باز رہنا چاہیئے ۔
  4. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    یہاں ایک دلچسپ بات ہے ابھی 38 اوورز رہتے ہیں جو کہ 2 گھنٹوںمیں شائد ہی مکمل ہوں۔ بلکہ نا ممکن ہی ہے۔ ایسے میں بیڈ لائٹ کا بھی کوئی چکر نہیں۔ لائٹس توچل ہی رہیں ۔ اب کیا اوورز پورے ہونگے یا پھر مقررہ وقت پر میچ ختم کر دیا جائے گا؟
  5. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    دوسرا سیشن ختم ویسٹ انڈیز 232-6 آخری سیشن میں مزید 38 اوورز کا کھل جبکہ 114 رنز درکار ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ کی خوبصورتی اس وقت جوبن پر ہے۔دونوں ٹیمز جتنی خود کو جیت کے قریب سمجھتی ہیں۔ اتنا ہی ہار بھی انکے آس پاس منڈلا رہی ہے۔ کالی آندھی بالخصوص چائنہ کے لارے نے بہت ہی خوبصورت فائٹ بیک کی ہے ۔ اس...
  6. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    چائنہ کا لارا تُسی مہان شہان اوہ ۔شاندار ترین است!!
  7. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    چل لارے چھیتی سینچری مکمل-
  8. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    روسٹن چیس پویلین لوٹ گئے- اب براوو ہی براوو ہے-
  9. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    چائنہ کے لارا کیا ہی عمدہ ترین اننگ کھیل رہا ہے- کھپے جی کھپے
  10. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    پہلا سیشن ختم پاکستان کے ہاتھ 2 وکٹس لگیں جبکہ کالی آندھی کے ہاتھ 59 رنز- حالات دونوں ٹیمز کے لئے یکساں موافق ہیں ابھی تک-- ڈیرن "برائن" بھی براوو نے ابھی تک بہت ہی عمدہ اننگ کھیلی ہے- بہت ہی خوب است!!
  11. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    روسٹن چیس نے دو ماہ قبل ہی جمیکا ٹیسٹ کے پانچویں ایک کمال کی اننگ کھیلی تھی۔ بہت ہی زبردست اننگ تھی اور رواں برس کی بہترین اننگز میں سے ایک تھی۔ چیس آج بھی کچھ ایسا ہی دہرانے کے موڈ میں ہے۔۔
  12. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    یہ تو سب سے عمدہ ہے جی۔ ہیراتھ الحق صاب کھپے کھپےکھپے۔۔ "Nope, this is going to be Nawaz's Herath moment"
  13. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    مومنٹ،مومنٹ کے کھیل میں اگلا کمنٹ بھی دلچسپ ہے۔ Nope, this is going to be Shah's Warne moment"
  14. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    کمنٹ فرام کرک انفو This could be Bravo's Lara moment. This could be Amir's Akram moment
  15. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    جرمین بلیک ووڈ بھی لوٹ گئے۔ نواز کی اننگ کی پہلی وکٹ۔ ابتدائی دور پر ناٹ آؤٹ قرار دیا گیا لیکن ری ویو کے بعد ان کو پویلین جانا ہی پڑا۔۔
  16. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    کرک انفو کے میچ سینٹر کے مطابق ابھی تک براوو کا کنٹرول 86 فیصد جبکہ جرمین بلیک ووڈ 91 فیصد ہے۔ پانچویں دن کے لحاظ سے کافی حریان کن ہے۔ بہرکیف یہ بھی واضح رہے کہ ابھی تک گیند کی جناب سے کوئی غیر معمولی قسم کی حرکت دیکھنے میں بھی نہیں۔۔
  17. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    یہ تو ظلم ہے جی کھلا کھلا اس پر تو احتجاج وغیرہ بنتا ہے۔ بے فکر رہیں اہم موقعوں کے علاوہ بے محل و بے سر و پیر تبصرے بھی گاہے بگاہے رواں کئے جاتے رہینگے ۔۔۔ویسے پراکسی وغیرہ بھی ایک چڑیا کانام ہے جی۔۔
  18. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    گو وقفے وقفے سے جاری رہے گی لیکن لمحہ بہ لمحہ ، گیند بائے گیند، اپڈیٹ کے لئے کرک انفو سے رجوع کریں۔۔
  19. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    پانچویں دن میں خوش آمدید۔ پہلی ہی گیند پر عامر کی وکٹ۔ مارلون سیموئیلز پویلین واپس کالی آندھی 95-3
  20. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    نتیجہ سے قطع نظر چائنہ کے لارے،ڈیرن "برائن" براوو کی آج کی اننگ دیکھنے لائق ہوگی۔۔۔
Top