نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    بات فالو آن کرنے یا نہ کرنے کی نہیں تھی۔بات تو کپتان کو بزدل ثابت کرنے کی تھی۔۔:sneaky::)
  2. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    مارلون گردی سے بچنا ہوگا جتنا بچا جا سکتا ہے۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    بقول شخصئے"آج سمجھ شریف میں آیا فرح لعل اتنا چیختی کیوں تھی۔۔۔۔ سینے دے اتے بشو لڑیا"
  4. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ڈاکٹر صاب کوئی نئی بات کریں مصباح کے خلاف ایسی باتیں قصہ پارینہ ہو گئی ہیں۔۔
  5. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    آئے ہائے ہائے کیا چھکا مارا ہے چائنہ کے لارے نے۔لطف آ گیا۔
  6. عبداللہ محمد

    عاشقان توں سوہنڑا مکھڑا لکانڑ لئی

    صد شکر اس پر مشہور بیلے ڈانسر و رقاصہ نرگس صاحبہ کا رقص نہیں پیش کیا گیا۔ وغیرہ وغیرہ
  7. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    آیا لڑئیے نی میرا چائنہ دا لارا آیا نی۔۔ براوو نے اوپنرز کے برعکس کافی اعتماد سے آغاز کیا ہے۔ پاکستانی باؤلرز کو اس سے جلد ا ز جلد چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا۔۔
  8. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    آمد کا شکریہ۔۔۔:D:)
  9. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    آج کے بقیہ کھیل اور کل کے دن کے لئے حمیرا عدنان آؤنٹی کی اس لڑی میں دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ اگر ڈاکٹر بھیا نے انکو دیوان محسن نقوی لا کر دیا بھی ہے تو کل تک چھپا لیا جائے۔شکریہ است!!!
  10. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    کالی آندھی کا اچھا آغاز 5 اوورز کے بعد 24-0 یاسر شاہ آ گیا ہے۔ اور آتے ہی گیند کا اچھا ٹرن۔ مطلب وکٹس آ ئینگی۔ لیکن جلدی اور جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔
  11. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    مذکورہ بالا میچ میں بالترتیب لارا،رام نریش سروان اور یاز بھائی کے پسندیدہ ترین ٹیسٹ بلے باز شو نارائن چندرپال نے کیا ہی عمدہ بیٹنگ کی تھی۔ اس خوبصورت چیس کی جھلکیاں۔ جس سے ٹیسٹ کرکٹ کی اصل خوبصورتی نظر اتی ہے۔
  12. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ٹیسٹ کرکٹ میں ہائیسٹ چیس کا ریکارڈ بھی کالی آندھی کے پاس ہے۔ جبکہ انہوں نے 418 رنز کے ہدف حاصل کر کے آسٹریلیا کو حریان و پریشان کر دیا۔اسکور کارڈ۔
  13. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    برائن لارا نے 99 میں آسٹریلیا کے خلاف بارباڈوس میں 153٭کی نہایت عمدہ اننگ کھیل ایک شاندار میچ جتوایا تھا۔ چائنہ کے لارے اور اس کالی آندھی سے ایسی امید تو نہیں لیکن پھر اگر ڈیرن "برائن"براوو ایدھر ایسا کچھ کر جائے تو کمال شمال ہو جائےگا برائن چارلس لارا کی اس شاندار ترین اننگ کی جھلکیاں۔
  14. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    بشو کی 8-49 کالی آندھی کی جانب سے سے پانچویں بہترین باؤلنگ فیگر ہے۔۔
  15. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ویلڈن بشو ۔ بہت ہی عمدہ اور کمال کی باؤلنگ کروائی۔ خوب است۔۔۔ پاکستان 123 آل آؤٹ مطلب کالی آندھی کو 345 چیس کرنے ہیں۔
  16. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    بشو ایک اچھا باؤلر ہے۔ اسکو وکٹس حاصل کرتے دیکھ کر خوشی ہوئی۔ ایمریٹس کی پچز اسکے مددگار ہیں۔امید ہے آئندہ سیریز میں بھی اچھی کارگردگی دکھائے گا۔
  17. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اصل والی پاکستانی ٹیم دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے--
  18. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    یہ تو کل ڈیرن "برائن" براوو کا بلا بتائے گا۔۔۔بس سے باہر ہورہا کہ ٹرک کے اندر۔۔۔;):sneaky:
  19. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    مطلب اسکور بورڈ پر ہاتھ سے کر دیں۔۔۔
Top