نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ٹی :138-2 پہلے سیشن میں تو کالی آندھی نے گیند بازوں کی ایک نہیں چلنے دی۔ مارلون گردی کی تو تھوڑی بہت جھلک دکھائی دی البتہ چائنہ کے لارے کا بلا فلحال خاموش ہے۔ لیکن اسکے ارادے خطرناک لگ رئے۔
  2. عبداللہ محمد

    بی اے میں داخلہ

    اچھا آؤنٹی یہ تو کہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین کیوں ہوتا جبکہ دوسری طرف گورنمنٹ کالج برائے بوائز ہی ہوتا ہے۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
  3. عبداللہ محمد

    بی اے میں داخلہ

    اور ایف ایس سی میں ویسے جیسے میٹرک میں۔ میٹرک کے لئے مڈل اور پرائمری والا طریقہ ہی رائج ہے۔ اور اس طریقے کو جاننے کے لئے نرسری والا طریقہ جاننا مفید رہے گا۔
  4. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    لگتا ہے چائنہ کے لارے کے دلکش سٹروکس کے ساتھ ساتھ مارلون گردی بھی دیکھنے کو ملے گی آج۔۔
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد کے کمالات

    محمد وارث بھائی ایک دفعہ یہ بھی آزما کر دیکھ ہی لیں ،شائد دوسری،تیسری ،چوتھی میں کامیابی حاصل ہو جائے۔۔
  6. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    آج چائنہ کے لارے ڈیرن "برائن" براوو نے، سارے غم غلط کر دینے ہیں اس سیریز کے۔
  7. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اگر تو اس ٹیسٹ کی بات ہو رہی تو درست ہے۔ ورنہ پہلے پنک ٹیسٹ میں ایڈیلیڈ کے میدان پر کینگروز بمقابلہ کیویز کے میچ میں گلابی گیند نے اچھی خاصی پریشانیاں پیدا کی تھیں بلے بازوں کے لئے۔۔۔ ایسی فلیٹ اور بے جان پچ پر کیا مفید ثابت ہونا ہے کسی گیند نے خواہ گلابی ہو یا نیلی۔۔۔
  8. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ہائے میرے پیارےمفکر ومبلغ مشرق جناب رئیسانی صاب کیا ہی خوب فرما گئے ہیں کہ ویلے ویلے ہوتے ہیں،ویک اینڈ ہو خواہ ویک ڈیز۔۔۔وغیرہ وغیرہ
  9. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ٹیسٹ کرکٹ جن ممالک میں کھیلی جاتی ہے ان میں یہ "ویلے " بکثرت پائے جاتے ہیں۔ آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اوہ پاؤ جان دے ایس گل نوں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں کراؤڈ برطانیہ اور آسٹریلیا میں زیادہ ہوتا ہے۔ رواں برس انڈیا میں بھی حالیہ سیریز میں اچھے تماشائی تھے جبکہ اس سے قبل آسٹریلیا، لنکا سیریز میں بھی ٹیسٹ سیریز کا ٹرن آؤٹ عمدہ رہا تھا۔ باقی ویلوں کا حساب یہ ہے ہربڑی فٹبال لیگ میں ہر ہفتے 10 میچز ہوتے ہیں...
  11. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    میکلولم کے بحیثیت اوپنر نہیں تھے
  12. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    میرے خیال میں تو افسوس کر رہےہونگے یہ دن بھی دیکھنے تھے کیا۔
  13. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اور آئے ہیں ڈیرن"برائن"براوو۔ قبلہ چائنہ کے لارے آپ پر عرصہ دراز سے ایک شاندار اننگ واجب ہے ۔ برائے کرم ابکہ مایوس مت کیجئےگا۔
  14. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ابھی شروع ہوگا چائنہ کے لارے ڈیرن "برائن" براوو کا شو-- امید ہے لطف اندوز اننگ ہوگی--
  15. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    تین سو مکمل۔ واہ واہ بہت ہی خوب۔ بہت ہی بہترین۔کمال ترین است۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

    المیدہ صاحب کا نام ا سی ایل سے نکال دیا گیا ہےوغیرہ وغیرہ
  17. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    چھٹے پر پہنچ ہے اظہر
  18. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    جی جی ۔یوں کہہ سکتے ہیں ایشیا یا پاکستان میں پہلا ڈے اینڈ نائٹ میچ میں پہلا چھکا ۔۔ البتہ پہلے 100،150،200،250 کا اعزازاسکے پاس ہی رہے گا ابھی۔
  19. عبداللہ محمد

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    لنچ ڈے 2 پاکستان 530-3 اگرچہ پاکستان نے تیزی سے رنز بنانے شروع کر دیے ہیں جسکا مطلب ہے کہ پاکستان آج ڈیکلئیر کرنے کے ارادے رکھتا ہے ۔
Top