وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس: پھلجڑیاں

آج وزیر داخلہ چوہدری نثار صاحب نے پریس کانفرنس کی جسکے دوران انہوں نے متعدد پھلجڑیاں چھوڑیں۔ جنکی وجہ سے یہ دھاگہ سیدھا سیدھا لطائف زمرے کا ہے لیکن پھر بھی اس زمرے میں ملاحظہ فرمائیں۔

اسکے علاوہ انہوں نے یہ بھی فرمایا کہ صحافی نے چند طنزیہ ٹوئٹس کو ری ٹویٹ کیا۔ جب معاملے کو صحافی کے ٹویٹ نے بڑا بنا دیا وغیرہ وغیرہ
 
Top