نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    محسن نقوی اپنی پلکوں پہ جمی گرد کا حاصل مانگے

    اپنی پلکوں پہ جمی گرد کا حاصل مانگے وہ مسافر ہوں جو ہر موڑ پہ منزل مانگے میری وسعت کی طلب نے مجھے محدود کیا میں وہ دریا ہوں جو موجوں سے بھی ساحل مانگے خواہش وصل کو سو رنگ کے مفہوم دئیے بات آساں تھی مگر لفظ تو مشکل مانگے دل کی ضد پر نہ خفا ہو میرے افلاک نشیں دل تو پانی سے بھی عکس ماہ کامل...
  2. محسن وقار علی

    محسن نقوی زمانے بھر کی نگاہوں میں جو خدا سا لگے

    زمانے بھر کی نگاہوں میں جو خدا سا لگے وہ اجنبی ہے مگر مجھ کو آشنا سا لگے نجانے کب مِری دُنیا میں مُسکرائے گا وہ ایک شخص کہ خوابوں میں بھی خفا سا لگے عجیب چیز ہے یارو یہ منزلوں کی ہوس کہ راہزن بھی مسافر کو رہنما سا لگے دِل تباہ! تِرا مشورہ ہے کیا کہ مجھے وہ پھول رنگ ستارہ بھی بے وفا سا لگے...
  3. محسن وقار علی

    بشیر بدر پاس رہ کر جُدا سی لگتی ہے

    پاس رہ کر جُدا سی لگتی ہے زندگی بےوفا سی لگتی ہے میں تمھارے بغیر بھی جی لوں یہ دُعا، بددُعا سی لگتی ہے نام اُس کا لکھا ہے آنکھوں پر آنسوؤں کی خطا سی لگتی ہے وہ ابھی اِس طرف سے گزرا ہے یہ زمیں آسماں سی لگتی ہے پیار کرنا بھی جُرم ہے شاید آج دُنیا خفا سی لگتی ہے
  4. محسن وقار علی

    اختر شیرانی تمناؤں کو زندہ آرزوؤں کو جواں کر لوں - اختر شیرانی

    تمنّاؤں کو زندہ، آرزوؤں کو جواں کر لوں یہ شرمیلی نظر کہہ دے تو کچھ گُستاخیاں کر لوں بہار آئی ہے، بُلبل دردِ دل کہتی ہے پھولوں سے کہو تو میں ابھی اپنا دردِ دل تم سے بیاں کر لوں ہزاروں شوخ ارماں چٹکیاں لے رہے ہیں دل میں حیا ان کی اجازت دے تو کچھ بےباکیاں کر لوں کوئی صورت تو ہو دُنیاِ فانی میں...
  5. محسن وقار علی

    تعارف میں کون ہوں؟

    :AOA::welcome::bighug:
  6. محسن وقار علی

    بشیر بدر وہ چہرہ ساتھ ساتھ رہا ، جو ملا نہیں

    وہ چہرہ ساتھ ساتھ رہا ، جو ملا نہیں کس کو تلاش کرتے رہے کچھ پتا نہیں شدت کی دھوپ ، تیز ہواؤں کے باوجود میں شاخ سے گرا ہوں ، نظر سے گرا نہیں ‌آخر غزل کا تاج محل بھی ہے مقبرہ ہم زندگی ہیں ، ہم کو کسی نے جیا نہیں جس کی مخالفت ہوئی ، مشہور ہوگیا ان پتھروں سے کوئی پرندہ گرا نہیں تاریکیوں...
  7. محسن وقار علی

    ہیرے والا شترمرغ (ایچ جی ویلز)

    خوب صورت کہانی ہے شراکت کا شکریہ
  8. محسن وقار علی

    بشیر بدر تتلیوں‌ کا مجھے ٹوٹا ہوا پر لگتا ہے

    تتلیوں‌کا مجھے ٹوٹا ہوا پر لگتا ہے دل پہ وہ نام بھی لکھتے ہوئےڈر لگتا ہے رات آئی تو ستاروں بھری چادر تانی خوبصورت مجھے سورج کا سفر لگتا ہے یہ بھی سوتے ہوئے بچے کی طرح ہنستا ہے آگ میں ‌پھول فرشتوں‌کا ہنر لگتا ہے زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمین پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں‌ سر...
  9. محسن وقار علی

    نصیر ترابی پہلا سا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی۔۔۔نصیر ترابی

    راہوں میں ایک راہ گھر لوٹنے کی راہ ٹھہرے کسی جگہ وہ طبیعت نہیں رہی یادوں میں ایک یاد کوئی دل شکن سی یاد وہ یاد کہاں ہے کہ فرصت نہیں رہی :zabardast1:کلام ہے۔ شراکت کا شکریہ
  10. محسن وقار علی

    فراز چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے

    ترے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے :zabardast1:
  11. محسن وقار علی

    اتناتو ہوتا نہیں کھنڈر شام کے بعد۔۔۔۔فرحت عباس شاہ

    اتناتو ہوتا نہیں کھنڈر شام کے بعد جتنا ویران ہوا جاتا ہے گھر شام کے بعد ٹوٹ پڑتی ہے نئی روز خبر شام کے بعد وقت ہوتاہے عذابوں میں بسرشام کے بعد میری آنکھوں سے برستے ہوئے دریاؤں میں ڈوب جاتی ہے تری راہ گذرشام کے بعد تیرے بخشے ہوئے اندوہ کی گھبراہٹ کا اورہی رنگ سے ہوتاہے اثرشام کے بعد تم نہیں...
  12. محسن وقار علی

    کُتیا

    خوب صورت افسانہ ہے شریک محفل کرنے کا شکریہ
  13. محسن وقار علی

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    یہ ہوئی نا بات:love::applause::bighug:
  14. محسن وقار علی

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    بہت :congrats: ہو محمد امین بھائی
  15. محسن وقار علی

    مبارکباد جنم دن مبارک ذوالقرنین بھائی

    بہت :congrats: ہو سعید بھائی اور یہ رہا آپ کا کیک
  16. محسن وقار علی

    برفباری۔۔۔

    :zabardast1:
  17. محسن وقار علی

    انٹرویو چائے باباجی کے ساتھ

    واہ فراز بھائی کیا ہی عمدہ جواب دیے ہیں:applause: خاص کر منے کے سوالوں کے جوب دے کر تو آپ نے میلہ ہی لوٹ لیا:heehee:
  18. محسن وقار علی

    ادبی لطائف

    :zabardast1:دھاگہ ہے
  19. محسن وقار علی

    تعارف کاپی پیسٹ تعارف

    :AOA::welcome::bighug:
Top