نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    منفرد نام

    جی بالکل سر جی
  2. محسن وقار علی

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    وعلیکم خوش آمدید۔
  3. محسن وقار علی

    منفرد نام

    تو آپ ’’زعفرانیات‘‘ کے نام سے نیا دھاگہ کھول لیجیے۔لیکن ایسی شگفتہ باتوں سے ہمیں نوازتے ضرور رہیئے۔:love: یہاں کون سی کوئی دھاگہ کھولنے پر پابندی ہے:silent3:
  4. محسن وقار علی

    شوہر کا شکوہ

    یہ رہا http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%DB%8C%D9%88%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D9%90-%D8%B4%DA%A9%D9%88%DB%81.58836/
  5. محسن وقار علی

    شوہر کا شکوہ

    ظاہر ہے کہ کوئی شوہر ہی ہو گا :p کیونکہ ذاتی تجربہ لگتا ہے :laugh:
  6. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    لڑکا لڑکی سے:میں تم سے پیار کرتا ہوں:inlove: مجھ سے شادی کرو گی:praying: لڑکی:اپنی شکل دیکھی ہے(n) لڑکا:دیکھی ہے:cool: تبھی تو تمہارے پاس آیا ہوں ورنہ کترینہ کے پاس جاتا:p
  7. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ايک آدمی نے ایوانِ صدر فون کيا:mobilephone: آپریٹر نے فون اُٹھايا :onthephone: آدمی : "میں صدر بننا چاہتا ہوں":daydreaming: آپریٹر : " کیا تمہارا دِماغ خراب ہے":sneaky: آدمی : "سر! اس کے علاوہ دوسری شرائط بتائیں :devil3:
  8. محسن وقار علی

    پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ

    جیمز فرینکلن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا
  9. محسن وقار علی

    منفرد نام

    ڈائجسٹوں کے مشہور مصنف شمیم نوید "سنجیدہ خاتون" کے قلمی نام سے بھی لکھا کرتے تھے
  10. محسن وقار علی

    پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ

    نیوزی لینڈ نے میچ 46 ویں اوور میں ایک وکٹ سے جیت لیا:applause: جیمز فرینکلن نے 47 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔بی جے واٹلنگ نے 45 اور کائل ملز نے 26 رنز بنائے جنوبی افریقہ کی جانب سے رائن میکلارن نے 4 جبکہ روری کلائن فیلٹ اور لونوابو ٹوٹوبے نے 2،2 وکٹیں لیں
  11. محسن وقار علی

    دو خواہشیں

    ہاہاہا۔ ایکچولی، میرے ذہن میں وسیم اکرم کا سگریٹ کے خلاف اشتہار تھا
  12. محسن وقار علی

    پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ

    41 اوورز میں نیوزی لینڈ کا سکور 179 پر 8
  13. محسن وقار علی

    پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ

    37 اوورز میں نیوزی لینڈ کا سکور 168 پر 8
  14. محسن وقار علی

    پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ

    34 اوورز میں نیوزی لینڈ کا سکور 152 پر 8
Top