نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔ اٹالین چائینیز دیسی فرنچ میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ HP Dell Acer Fujitsu Siemens میری پسندیدہ غزل یا نظم سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا آنکھوں میں کوئی خواب اترنے نہیں دیتا چپ کے عالم میں وہ تصویر سی صورت اس کی میرا...
  2. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    تین احمقوں نے انگریزی کے تین جملے رٹ رکھے تھے ایک کو "اس تھری" کے علاوہ اور کچھ نہ آتا تھا دوسرا بےموقع "فار منی" بول دیتا تھا اور تیسرا بات بات پر "اوکے" کہہ دیتا ایک مرتبہ تینوں رات کے وقت ایک سنسان سڑک پر سے گزر رہے تھے کہ انھوں نے ایک لاش پڑی دیکھی وہ تینوں ابھی لاش کے قریب کھڑے تھے کہ پولیس...
  3. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    مقدس عینی شاہ سے:ذرا "آسان" کے معنی بتانا:nerd: عینی شاہ:پتا نہیں یاد نہیں آ رہے!:doh: مقدس:ہاں،کبھی کبھی بہت “ایزی” الفاظ کے معنی بھی یاد نہیں آتے:frustrated:
  4. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    گاہک :“تمہاری بیکری کی ڈبل روٹی بہت خراب ہوتی ہے“(n) بیکری والا (غصے سے) :mad: :“میں اس وقت سے ڈبل روٹی تیار کر رہا ہوں جب آپ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے“:talktothehand: گاہک:ٹھیک ہے بھلے آدمی ،مگر اس وقت کی ڈبل روٹی تم اب کیوں بیچ رہے ہو؟:devil3:
  5. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک اخبار کے مالک نے ایڈیٹر کے لیے آئے ہوئے امیدوار سے کہا:"یوں تو مجھے آپ پڑھے لکھے اور قابل آدمی لگتے ہیں(y) لیکن مجھے اپنے اخبار کیلئے ایک بے حد ذمے دار ایڈیٹر کی ضرورت ہے۔ کیا آپ کامیابی سے اخبار چلا سکیں گے؟":unsure: امیدوار نے جواب دیا: "بالکل جناب۔۔۔ یہاں آنے سے پہلے میں اپنے مالک کی...
  6. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک آدمی موٹر مکینک کے پاس جاتا ہے اور اسے بریک ٹھیک کرنے کو کہتا ہے۔ کچھ دیر بعد آدمی مکینک سے: بریک ٹھیک ہو گیا؟؟؟ مکینک: جی نہیں اسی لئے میں نے آپکی گاڑی کے ہارن کی آواز بڑھا دی ہے:devil3:
  7. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    استانی نیلم:بجلی ہمیں پہلے چمکتی ہوئی دکھائی دیتی ہے جبکہ اس کی گرج ہمیں بعد میں سنائی دیتی ہے:lightning: اسکی کیا وجہ ہے:confused: پڑھاکو بچہ:اس لیئے کہ ہمارے کان پیچھے ہیں اور آنکھیں آگے:devil3:
  8. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک صاحب کار تیز چلانے کے شوقین تھے:auto: ایک دفعہ وہ کار چوراہے سے موڑ رہے تھے کہ کار قابو سے باہر ہوئی اور سامنے کے مکان کے بیڈ روم، ڈائینگ روم،باتھ روم کو توڑتی ہوئی صحن میں جا نکلی۔ اتفاق سے مالکِ مکان صحن میں بیٹھا تھا۔ کار والے صاحب نے گھبراہٹ میں جلدی سے پوچھا:ریگل چوک کہاں ہے؟:confused...
  9. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    احمد نے اپنے دوست طفیل سے پوچھا:“یار امتحان تو ختم ہو گئے ہیں،تمہارا نتیجہ کیا نکلا“:sneaky: طفیل مایوسی سے سر ہلاتے ہوئے بولا:“بس یوںسمجھو یار کہ میرے نام کا “ط“ اڑ گیا:rolleyes:
  10. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک تربیتی طیارہ ویرانے میں گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے کودنے میں کامیاب ہو گیا:airplane: وہ براہ راست زمین پر نہیں اتر سکا بلکہ ایک درخت کی اوپری شاخ میں پھنس گیا :islandwithpalmtree: کچھ دیر کوشش کے بعد آخرکار وہ درخت سے اترنے میں کامیاب ہوگیا۔ نیچے ایک دیہاتی کھڑا یہ منظر...
  11. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا: تمہارے میتھ کے نئے ٹیچر کیسے ہیں:sneaky: دوسرا دوست معصومیت سے بولا: آدمی تو بہت شریف ہیں لڑکوں کو مارتے بھی نہیں مگر اعتبار کے قبل معلوم نہیں ہو تے:idontknow: کل کہہ رہے تھے 5اور5 دس ہوتے ہیں اور آج کہتے ہیں کہ 6اور4 دس ہوتے ہیں:confused:
  12. محسن وقار علی

    حکایات نیرنگ

    بہت زبردست نین بھائی(y) مذاحیہ بھی اور سبق آموز بھی:applause:
  13. محسن وقار علی

    مٹن اینڈ نوڈلز سوپ

    عینی نے جو سکھانا ہے وہ سرائیکی نہیں بلکہ "اینگرائیکی" ہو گی:rolleyes:
  14. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    افلاطون بھائی کی تصویر
  15. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    اسی سال کے ایک بزرگ اپنے گھر کے سامنے برآمدے میں بیٹھے دھوپ سینک رہے تھے۔ مردم شماری کرنے والی ایک لڑکی ان کے پاس پہنچی۔ بڑے میاں نے بڑے پیار سے لڑکی کو اپنے پاس بٹھایا اور اسے اپنے خاندان کی تفصیلات بتانی شروع کیں۔ لڑکی نے دیکھا کہ بزرگ کے قریب نہایت عمدہ قسم کے باداموں سے بھرا ایک ٹوکرا رکھا...
  16. محسن وقار علی

    مبارکباد شعیب سعید شوبی کی سالگرہ

    سالگرہ :congrats: ہو آپ کو اور یہ رہا آپ کا کیک
  17. محسن وقار علی

    مٹن اینڈ نوڈلز سوپ

    ویسے سوپ مزے کا لگ رہا ہے
  18. محسن وقار علی

    مٹن اینڈ نوڈلز سوپ

    عینی نے صیح بتایا ہے(y) گچی سرائیکی میں گردن کو ہی کہتے ہیں:cool:
  19. محسن وقار علی

    محسن نقوی اپنی پلکوں پہ جمی گرد کا حاصل مانگے

    انتخاب پسند کرنے کا شکریہ:love:
Top