نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

    آج تو منٹ منٹ کے بعد اوتار تبدیل کیے جا رہے ہیں استانی جی
  2. محسن وقار علی

    اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

    ناعمہ کا مطلب عربی میں "ھادی" ہوتا ہے اور ایک انٹرنیٹ ٹرانسلیٹر کے مطابق "ھادی" کا مطلب "کوائیٹ"،ان ڈسٹربڈ"،"کام" یا "پیس فل" ہوتا ہے جبکہ سواہلی میں اس کا مطلب "گریس فل" ہوتا ہے سوئیڈش میں اس کا مطلب "پلےزینٹ نیس" ہوتا ہے http://babynamesworld.parentsconnect.com/meaning_of_Naima.html
  3. محسن وقار علی

    اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

    اسد تو میں "لیو" ہونے کی وجہ سے رکھتا خالد کے بارے میں وضاحت کی ضرورت ہے کیا؟؟
  4. محسن وقار علی

    چوتھا دن ڈے انٹرنیشنل میچ:انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

    انڈیا نے میچ 15 گیندیں قبل ہی 5 وکٹوں سے جیت لیا سریش رینا نے 89 ناٹ آؤٹ جبکہ روہیت شرما نے 83 رنز بنائے
  5. محسن وقار علی

    چوتھا دن ڈے انٹرنیشنل میچ:انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

    47 اوورزمیں انڈیا کا سکور 255 پر 5 تین اوورز میں صرف 3 رنز درکار
  6. محسن وقار علی

    اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

    یا تو یہی رکھتا یا پھر خالد یا اسد
Top