:pتھینکیو کہ اپ نے مشکل ورڈز کے معنی لکھ دیئے ۔۔بلکہ ایکسپلین بھی کر دیا لائن :p
آپکو بلکل غلط لگا :)اکچلی بات یہ ہے کہ نہ تو کوئی مشتاق ہے نہ کوئی بیزار یہ تھریڈ کافی پرانا ہے وہ تو میں نے اسمیں لکھا تو یہ مے بی اوپر آ گیا تھا ۔ورنہ اتنے پرانے تھریڈ پر کون بیزار اور مشتاق لکھے گا اب :p:p