انگریز کی بات نہیں ہے یار ۔۔اکچئلی جہاں سے سکولنگ کالج اور اب ایجوکیٹ کر رہی ہوں وہاں پر اردو کو اتنی امپورٹینس نہیں ملتی ۔۔تو ہماری ڈیلی روٹین میں انگلش کے ورڈز اٹو میٹیکلی آ جاتے ہیں ۔۔اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے ۔۔۔تبھی کلاس ہوتی رہتی ہے ایک وہ آپا ہیں ذرا سا ورڈ رونگ بول لو اففف شروع ہو...