تھینکیو منصور بھائی :) ۔ورنہ کوئی بات ٹھیک نہیں تھا بتا رہا مجھے :cautious: اب سمجھ اگئی اور ہنسی ا رہی ہے اب مجھے :rollingonthefloor: اب میری باری ہنسنے کی اپ سب چپ کر کے بیٹھیں :rollingonthefloor:
ہمم آئی ٹرائے مائی بیسٹ ۔۔۔اسکا مطلب ہے کہ ہر ہاری ہوئی بازی ہمیں ایک اور کوشش کرنے پر اکساتی ہے ۔۔۔ہمشیہ یاد رکھیں کہ شکست عارضی ہوتی ہے لیکن اگر اسکو ہم فیس نہیں کریں گے تو یہ پختہ ہو جائے گی ۔ مطلب ہمیں ٹرائے کرتے رہنا چاہیئے ۔۔۔اگر ایک بار ہم ہار گئے تو اسکا یہ مططلب نہیں کہ ہر بار ہارتے...
جا رہی ہوں جا رہی ہوں محب بھائی:cautious: ۔۔ایسے واہ واہ کرنے آگئی تھی بڑا مزا آتا ہے نا واہ واہ واہ کرنے میں :p مگر یہ غزل تو اس شاعر نے نہیں لکھی نیچے تو میر لکھا تھا :surprised: