زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
میں تو ہمیشہ سے ہی اچھی ہوتی ہوں :) آج فرسٹ ٹائم آپ سے یہاں بات کی ہے تو اچھا لگ رہا ہے بہت تھینکیو فار نائس رسپونس :)
عینی شاہ
Post #19,885
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم آنٹی کیسی ہیں آپ ؟:)
عینی شاہ
Post #19,880
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ایک بیٹوفل سا کارڈ خود بنا کر :):):)
عینی شاہ
Post #19,879
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تو کس نے کہا تھا اتنی مرچیں ڈالنے کو :p
عینی شاہ
Post #19,878
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھو منتر
ویسے ابھی اسکو ایک دفعہ پھر پڑھنے کی ضرورت ہے :) پھر کمپلیٹ سمجھ آئے گی :p
عینی شاہ
Post #67
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ٹھیک بھابی جان سے کہوں گی وہ بنا دیں گی :)
عینی شاہ
Post #19,865
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تھوڑے سے میرے لیئے بھی لے آتی اکیلے ہی کھا گئی گندی بچی :pویسے میں نے بھی چاٹ کھائی ہے لیکن فروٹ
عینی شاہ
Post #19,862
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھو منتر
سعود بھائی یہ عذرا باجی کون ہیں ؟:daydreaming: اور انکو اور کوئی کام نہیں ہے گھر کا جو یہ آپکو اسسٹ کر رہی ہیں :p ویسے آپ نے بہت مزے کا لکھا ہے :)
عینی شاہ
Post #57
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم سلام عائشہ میں بلکل فائن ۔۔۔آپ کیسی ہو؟اور کیسے رہا آپکا کالج کا دن ؟:)
عینی شاہ
Post #19,853
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
نوووووووووووو پکی ہوئی یا چاٹ بنا کر :)
عینی شاہ
Post #19,851
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ایک گلاس پیا تھا انکل اور میری صبح 10 بجے ہوئی تھی آج :p
عینی شاہ
Post #19,848
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی ڈالا چاٹ مصالہ بھی اور اورنج جوس بھی ۔۔بوائل کیئے چنے تو بھابی جان ڈالتی ہیں لیکن زادا نہیں تھوڑے سے ڈالے ہیں بٹ اوسم ٹیسٹ آ را ہے انکا :)
عینی شاہ
Post #19,846
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
:rollingonthefloor:انگلش انکل جی
عینی شاہ
Post #593
مارچ 12، 2013
فورم:
کچن کارنر
چھو منتر
سعود بھائی یہ تو بڑے مزے کا ہے لیکن اسکو سمجھ کر پڑھنے کی ضرورت ہے نا :p
عینی شاہ
Post #52
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید
میں نے چماٹ نہیں کھانی انسے یہاں انکو ٹیگ کر ۔:p
عینی شاہ
Post #87
مارچ 12، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
یہ تو پائے ٹائپ لگ رے ہیں ۔۔۔۔ویری نائس ویسے مجھے نہیں اتنے اچھے لگتے یہ کوئی بٹ کھا لیتی ہوں :p
عینی شاہ
Post #591
مارچ 12، 2013
فورم:
کچن کارنر
محفل کی بارہ دری
ہاااااااااااااااااااااااااا انکل ابھی تو سٹارٹ کیا ہے کھانا صبح ناشتے میں صرف دودھ پیا تھا :cautious:
عینی شاہ
Post #19,839
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
پھل سبھی ڈالے ہیں اس میں گریپس نہیں ہیں باقی جو سیزن کے فروٹس ہیں وہ ڈلے ہیں ۔اور چنے بھی ہیں بوائل اس میں ڈلے :p
عینی شاہ
Post #19,838
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
بلکل اگر میرے پاس کوئی جن بابا ہو تو یا پھر کوئی سنڈریلا والی اسٹک ہو تو میں آ جاؤًن:):)
عینی شاہ
Post #588
مارچ 12، 2013
فورم:
کچن کارنر
محفل کی بارہ دری
اچھا یہاں بھی نیٹ گردی کے ساتھ فروٹ چاٹ گردی بھی ہو رہی ہے :p
عینی شاہ
Post #19,835
مارچ 12، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top