جی امن آپی آگئی آپکے سوال کے جواب کے ساتھ :) سوال بڑے مزے کا ہے اکچئلی ہوتا یہ ہے اگر کسی کو میری کوئی بات اچھی نہیں لگ رہی تو اگر تو میری بات ٹھیک ہے تو مجھے اس کے منہ بنانے سے کوئی فرق نہں پڑتا جتنا مرضی منہ بناتا رہے:pبٹ اگر کوئی ایسی بات ہے جو میرے اگینسٹ جا رہی مینز میں غلطی پر ہوں اور اسے...