نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    طلال چوہدری کا ہسپتال سے گھر جانے سے انکار۔ کہتا ہے گھر پر بیگم کے بھائیوں نے بھی تنظیم سازی کا بندوبست کر رکھا ہے۔
  2. جاسم محمد

    پاکستان بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی اسٹورزکی سبسڈی ختم کرے،آئی ایم ایف

    چینی سی پیک کے رواں دواں ہوتے ہوئے آئی ایم ایف سے قرضہ لینا گھاٹے کا سودہ ہے۔ آج پاکستان سی پیک ختم کر دے تو بہت ہی آسان شرائط پر اس سے دُگنا قرض مل سکتا ہے۔
  3. جاسم محمد

    پاکستان بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی اسٹورزکی سبسڈی ختم کرے،آئی ایم ایف

    پاکستان بجلی،گیس سمیت یوٹیلٹی اسٹورزکی سبسڈی ختم کرے،آئی ایم ایف By ویب ڈیسک اتوار 27 ستمبر 2020 آئی ایم ایف نے قرض پروگرام جاری رکھنے کے لیے پاکستان پر ایک اور کڑی شرط عائد کردی، پاکستان سے مطالبہ کیا کہ بجلی اور گیس سمیت یوٹیلٹی اسٹورز کی سبسڈی ختم کی جائے۔ آئی ایم ایف کے مطالبات پر غور...
  4. جاسم محمد

    حکومت نے آفیشل چینلز سے ہٹ کر عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی

    خبر تو درست ہے پر یہ پیمرا نوٹس کیوں جاری کر رہا ہے؟
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹویٹر کا آر ٹی ایس سسٹم امارات کی فوج نے بٹھا دیا، بھٹواری
  6. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    پچھلے سال چینی کی قیمتیں بے تحاشا بڑھنے پر حکومت نے اعلی سطح کی انکوائری کروائی، کمیشن کی رپورٹ پبلک ہوئی، حکومت بڑی بڑی چینی کی ملز پر چھاپے مار کر ان کے ریکارڈ اور گودام ضبط کر چکی ہے۔ مگر ان سب اقدامات کا نتیجہ؟ چینی تو آج بھی مارکیٹ پرائس پر ہی ہر جگہ دستیاب ہے۔ آپ جو مرضی کر لیں مارکیٹ کی...
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  8. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    یہی مافیاز پچھلی حکومت میں بھی تھے، اس وقت مہنگائی کیوں کم تھی؟ کیونکہ حکومت ان کو سرکاری خزانہ سے بھر بھر کر سبسڈیاں دیتی تھی۔ اب سبسڈیاں ختم اور مارکیٹ پرائس پر ہی ہر چیز دستیاب ہوگی۔
  9. جاسم محمد

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    یہ اقدام چور بازاری ختم کرنے کیلئے ہی کئے گئے ہیں۔ چور بازاری اس لئے ہوتی ہے کیونکہ حکومت کی مقرر کردہ قیمتیں مارکیٹ میں دستیاب قیمتوں سے بہت پیچھے رہ جاتی ہیں۔ یوں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شارٹیج ہوتی ہے اور وہی چیز کئی گنا قیمت پر چور بازار سے ملتی ہے۔ حکومت ادویات کی قیمتیں بڑھا کر ان کی...
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  12. جاسم محمد

    حکومت نے آفیشل چینلز سے ہٹ کر عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی

    اطلاعات کے مطابق حکومت نے حال میں سیاسی اور عسکری قیادت کی خفیہ ملاقاتوں کا نوٹس لیتے ہوئے احکامات جاری کئے ہیں۔ جن کے مطابق آئیندہ سے عسکری قیادت آفیشل چینلز (وزارت دفاع) کے علم میں لائے بغیر کسی سیاسی قیادت سے کوئی ملاقات نہیں کرے گی۔ یوں حکومت نے منتے ترلے کرکے گیند عسکری قیادت کی جھولی...
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پوری بات کیا کریں۔ مولانا کے دھرنے کے پیچھے نواز شریف تھا۔ اس تشویش کا اظہار آرمی چیف نے آپ کے مولانا سے خفیہ میٹنگ کے دوران کیا بھی تھا۔ آرمی چیف نے کہا تھا کہ اگر آپ اس وقت دھرنا دیں گے تو اس کا فائدہ نواز شریف کو ہو جائے گا۔ اور پھر سب نے دیکھا کہ کیسے جعلی بیمار نواز شریف حکومت اور عدلیہ کو...
  14. جاسم محمد

    ایس ای سی پی کو 'ڈیٹا لیک کے مشتبہ ملزم' کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

    ایس ای سی پی کا وکیل عدالت کو بتائے گا کہ اس نے ایڈیشنل ڈائرکٹر کو شوکاز نوٹس کیوں جاری کیا۔ پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔ فیصلہ بالآخر مقتدرہ کے حق میں ہی آئے گا۔
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ جرنل صاحب ماضی کی طرح ملک کے تمام اداروں میں مفاہمت چاہتے ہیں تاکہ جن پر عدالتی کیسز ہیں وہ با عزت بری ہو جائیں، جو سلیکٹڈ ہیں ان کی حکومت ختم ہو جائے، جو مفرور قومی چور ہیں وہ واپس آ کر دوبارہ اقتدار سنبھال لیں۔ یہ والا پرانا پاکستان تو اب واپس نہیں آ سکتا :)
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ۲۰۱۴ دھرنے کے دوران آرمی چیف راحیل شریف نے عمران خان اور طاہر القادری کو بھی ملاقات کیلئے بلایا تھا۔ جس کے بعد طاہر القادری تو جلد ہی اپنا دھرنا سمیٹ کر گھر چلے گئے مگر ضدی خان رضامند نہیں ہوا اور ۵ ماہ مزید لگاتار دھرنا دیا :)
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عدالتیں بھی غلط، نیب بھی غلط، الیکشن بھی غلط، تو آپ کے مولانا حکومت اور اقتدار کو غلط کیوں نہیں کہتے جب ملتا ہے؟ مولانا پی پی، ن لیگ اور مشرف سب کے اتحادی رہ چکے ہیں جب وہ حکومت میں تھے۔ اس وقت اقتدار سے باہر ہیں تو سب کچھ غلط۔ :)
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی ثابت ہوگیا کہ آپ کے مولانا بھی آرمی چیف سے رابطے میں رہتے ہیں۔ سول سپریمسی کا چورن کہیں اور جا کر بیچیں :)
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس طرح عثمان بزدار ذاتی حیثیت میں نیب میں پیش ہو سکتے ہیں وہی اصول دیگر ملزمان پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔ پہلے آپ لوگ خود تمام عدالتی کیسز کو سیاسی بنا کر قانون سے تعاون نہیں کرتے۔ پھر کہتے ہیں عدالتوں نے ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا :)
  20. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی آپ مان رہے ہیں کہ مولانا نے اپنے دھرنے سے قبل آرمی چیف سے خفیہ ملاقات کی تھی؟ سول سپریمسی کا چورن کہاں گیا؟
Top