نیب نے عثمان بزدار کو بلایا۔ وہ پنجاب کا وزیر اعلی ہونے کے باوجود وہاں ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے۔ نیب نے مریم نواز کو بلایا تو اس نے اپنے ہمراہ پارٹی ورکرز کے ساتھ نیب دفتر پر پتھراؤ کیا۔ اور اب آپ کے مولانا نیب پیشی پر لاکھوں ورکرز ساتھ لانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ عاصم باجوہ کو بلایا جائے گا تو...