21 ستمبر ، 2020
ارشاد بھٹی
آپ کی مرضی!
فوٹو: فائل
جیسے یہ آپ کے علم میں کہ توشہ خانہ یا تحفہ خانہ میں اپنے حکمرانوں کو باہر کے سربراہوں سے ملے تحفے جمع کروائے جاتے ہیں، ویسے ہی آپ کے علم میں یہ بھی ہوگا کہ حریص حکمران طبقے نے ایسا قانون بنا رکھا کہ ان تحفوں کو اونے پونے داموں خرید کر گھر...