یعنی بچہ جمہورا کرپٹ ہے اس لیے ابا جرنیل ہی کچھ آئین و قانون کا لحاظ کر لے (منتے ترلے)۔ :)
تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ جب بچہ جمہورا رات کی تاریکی میں برقعہ پہن کر ابا جرنیل سے ملاقاتیں بند نہیں کر رہا تو دوسری سائیڈ کو کیا پڑی ہے کہ وہ خود کو روک لے؟ اس پر اب عدلیہ کا بھاری بھرکم ہتھوڑا ہی...